جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو فورم پر ایکدن کیلئے ایمپلیمنٹ کیا گیا

Status
Not open for further replies.

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#1
جمیل نوری نستعلیق فونٹ کو فورم پر ایکدن کیلئے ایمپلیمنٹ کیا گیا لیکن پھر سے فوتٹ پہلے کیطرح دکھ رہے ہیں۔ شکریہ
****

Original request as below please reconsider again.
o
السلام علیکم۔میرا ا خیال ہے۔ آئی ٹی درسگاہ کےٹائم لائن پر جو تھریڈ لنک ہیں اور جیسا سکرین شارٹ سےسرکل لگا کر نشاندہی کی ہے۔کہ فورم کیسا تھ دکھتا ہے۔
توسبھی اردو تحاریر جمیل نوری نستعلیق سے دکھیں تو فورم مزید دلکش لگے گا یا تھریڈ کے نام سبھی کے سبھی انگلش میں ہوں تو گوگل سرچ میں آسانی رھتی ہے۔
لیکن ایسا کرنے کیلے فورم پر نوٹس لگانا پڑے گا کے سبھی دھاگوں کے نا م انگلش میں لکھیں جایئں۔شکریہ​

 
Last edited:

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#2
وعلیکم السلام
انکل جی میں نے تو آپ سے کہا تھا کہ آپ کی تجویر اچھی ہے اسکا جائزہ لیں گے
وعلیکم السلام، انکل جی آپ کی تجاویز تو اچھی ہیں۔ جمیل نوری نستعلق فونٹ کا معاملہ تو ہم انشاللہ دیکھ لیتے ہیں۔ باقی تھریڈ ٹائیٹل انگلش رکھنے کا جیسا آپ نے خود بھی کہا کہ ہم اراکین کو صرف ترغیب دے سکتے ہیں۔ عمل کرنا یا نہ کرنا، یہ ان کا اختیار ہے۔
شکریہ
لیکن آپ نے خود ہی تھریڈ کلوز کروادیا تھا اور آج یہ تھریڈ پوسٹ کیا ہے ہم نے ابھی اس تجویز پر عمل درآمد نہیں کیا اسے چیک کریں گے اور پھر جیسی سہولت ہوئی اس کا اطلاق کرنے کی کوشش کریں گے

شکریہ​
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#3
وعلیکم السلام
انکل جی میں نے تو آپ سے کہا تھا کہ آپ کی تجویر اچھی ہے اسکا جائزہ لیں گے


لیکن آپ نے خود ہی تھریڈ کلوز کروادیا تھا اور آج یہ تھریڈ پوسٹ کیا ہے ہم نے ابھی اس تجویز پر عمل درآمد نہیں کیا اسے چیک کریں گے اور پھر جیسی سہولت ہوئی اس کا اطلاق کرنے کی کوشش کریں گے

شکریہ​
2rz6xvm.gif
 
Status
Not open for further replies.
Top