آئی ٹی درسگاہ ٹائم لائن پر جمیل نوری نستعلیق آپشن کی ضرورت

Status
Not open for further replies.

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#1
السلام علیکم۔میرا ا خیال ہے۔ آئی ٹی درسگاہ کےٹائم لائن پر جو تھریڈ لنک ہیں اور جیسا سکرین شارٹ سےسرکل لگا کر نشاندہی کی ہے۔کہ فورم کیسا دکھتا ہے۔ توسبھی اردو تحاریر جمیل نوری نستعلیق سے دکھیں تو فورم مزید دلکش لگے گا یا تھریڈ کے نام سبھی کے سبھی انگلش میں ہوں تو گوگل سرچ میں آسانی رھتی ہے۔لیکن ایسا کرنے کیلے فورم پر نوٹس لگانا پڑے گا کے سبھی دھاگوں کے نا م انگلش میں لکھیں جایئں۔شکریہ​
 
Last edited:

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#2
وعلیکم السلام، انکل جی آپ کی تجاویز تو اچھی ہیں۔ جمیل نوری نستعلق فونٹ کا معاملہ تو ہم انشاللہ دیکھ لیتے ہیں۔ باقی تھریڈ ٹائیٹل انگلش رکھنے کا جیسا آپ نے خود بھی کہا کہ ہم اراکین کو صرف ترغیب دے سکتے ہیں۔ عمل کرنا یا نہ کرنا، یہ ان کا اختیار ہے۔
شکریہ​
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#3
باقی تھریڈ ٹائیٹل انگلش رکھنے کا جیسا آپ نے خود بھی کہا کہ ہم اراکین کو صرف ترغیب دے سکتے ہیں۔ عمل کرنا یا نہ کرنا، یہ ان کا اختیار ہے۔
شکریہ
ہاں جی یہ تو آپکی بات سو فیصد سچ ہے۔آپ بہتر سمجھتے ہیں۔جو مناسب ہو اسپر آپکے تعاون پر آپکا مشکور ہونگا۔شکریہ​
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#4
وعلیکم السلام، انکل جی آپ کی تجاویز تو اچھی ہیں۔ جمیل نوری نستعلق فونٹ کا معاملہ تو ہم انشاللہ دیکھ لیتے ہیں۔ باقی تھریڈ ٹائیٹل انگلش رکھنے کا جیسا آپ نے خود بھی کہا کہ ہم اراکین کو صرف ترغیب دے سکتے ہیں۔ عمل کرنا یا نہ کرنا، یہ ان کا اختیار ہے۔
شکریہ
جمیل نوری نستعلیق فنٹ کو فورم ایمپلیمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ​
 
Status
Not open for further replies.
Top