C++ in Urdu

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#2
السلام علیکم دوستو پرانے ڈیٹا میں سے یہ کتاب ملی ہے سوچا فورم پر دوبارہ شئیر کر دوں ۔
Download
اگر تھوری سی تفصل بتا دیتے کہ یہ ڈانلود کس بارے میں ہے اور کتاب سے کیا سیکھنے کو ملے گا۔شکریہ​
 
Joined
May 6, 2018
Messages
159
Likes
155
Points
57
Location
Lahore
#3

اگر تھوری سی تفصل بتا دیتے کہ یہ ڈانلود کس بارے میں ہے اور کتاب سے کیا سیکھنے کو ملے گا۔شکریہ​
تھریڈ کے عنوان میں لکھا ہے کتاب کا نام تھریڈ کو بھی اپڈیٹ کر دیتا ہوں
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#5
تھریڈ کو ایڈٹ کرنے کا آپشن نہیں آرہا۔
جی فورم ایدیئٹنگ کی ٹایئمنگ لگی ہوئی ہے۔پوسٹ بنانے کے بعد اگر رویئو کرکے غلطی کا احساس ہو جاے تو ایڈیئٹنگ کر سکتے ہیں۔دوسرے دن کے بعد تدوین کرنا مشکل ہے،اگر ضروری ہوتو موڈریٹر یا ایڈمن سے پوسٹ کو ایڈیئٹ کر وایا جا سکتا ہے یا اپنی پوسٹ میں ہی ریپلائی کرکے انفرمیشن دی جا سکتی ہے۔شکریہ
شایئد آپ کا دھاگہ اس بابت تھا۔
Functions In C++ - Part # 1 : Urdu Tutorials
 
Last edited:
Joined
May 6, 2018
Messages
159
Likes
155
Points
57
Location
Lahore
#6

جی فورم ایدیئٹنگ کی ٹایئمنگ لگی ہوئی ہے۔پوسٹ بنانے کے بعد اگر رویئو کرکے غلطی کا احساس ہو جاے تو ایڈیئٹنگ کر سکتے ہیں۔دوسرے دن کے بعد تدوین کرنا مشکل ہے،اگر ضروری ہوتو مودریٹر یا ایدمن سے پوسٹ کو ایڈیئت کر ویا جا سکتا ہے یا اپنی پوسٹ میں ہی ریپلائی کرکے انفرمیشن دی جا سکتی ہے۔شکریہ
شایئد آپ کا دھاگہ اس بابت تھا۔
Functions In C++ - Part # 1 : Urdu Tutorials
تھریڈ تو آج ہی پوسٹ کیا ہے آپشن آنی چاہئیےتھی
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#7
تھریڈ تو آج ہی پوسٹ کیا ہے آپشن آنی چاہئیےتھی
صبح پوسٹ لگائی ہو گی،اب جو آپ پوسٹ لگا رہے ہیں اسپر ایڈیئٹنگ آپشن موجود ہو گی۔اسے آپ ٹھیک کر سکتے ہیں۔اور تازہ پوسٹ پر آپکو اپشن دکھے گی۔
شکائت اور تجویز میں اپنا تبصرہ لگا دیں یا ان بوکس سے پوسٹ بھیج دیں​
 
Last edited:

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#8
تھریڈ تو آج ہی پوسٹ کیا ہے آپشن آنی چاہئیےتھی
ایڈٹ آپشن ایڈجسٹ کر دی ہے۔ کتاب شیئر کرنے میں کم از کم کتاب کا ٹائٹل پیج شامل کردیا کریں تو بھی گزارا ہو جائے گا
 
Joined
May 6, 2018
Messages
159
Likes
155
Points
57
Location
Lahore
#9
ایڈٹ آپشن ایڈجسٹ کر دی ہے۔ کتاب شیئر کرنے میں کم از کم کتاب کا ٹائٹل پیج شامل کردیا کریں تو بھی گزارا ہو جائے گا
بہت شکریہ سرورق لگا دیا گیا ہے۔
 
Top