خواتین کی بٹھک

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#1
مردوں کی بیٹھک بنی ہے تو خواتین کی بیٹھک بھی ضرور ہونی چاھیئے۔جسکا پاسورڈ ہو جو خواتین ایڈمن سے لیکر داخل ہو سکیں۔
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#3
انکل یہاں کوئی ہے ہی نہیں، پھر خالی بیٹھک بنا کے کیا کرنا
:(
ہمیں کوشش کرنا ہے دھاگہ موجود ہے۔خواتیں رمضان میں امورِ خانہ داری میں مصروف ہوتی ہیں اور عبادت و ریاضت بھی ضروری ہے۔انشاللہ عید سے پہلے چاند رات۔مہندی۔ملبوسات،میک اپ پر شیئرنگ ہوگی۔آپ ہی کچھ آغاز کر دیں کوئی اچھی سی پوسٹ بناکر قطرہ قطرہ کرکےرونقوں کا دریا بہے لگے گا،میک اپ لگاکے۔​
 
Last edited:

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
559
Likes
699
Points
287
Location
Islamabad
#4

ہمیں کوشش کرنا ہے دھاگہ موجود ہے۔خواتیں رمجان مین امورِ خانہ داری میں مصروف ہوتی ہیں اور عبادت و ریضادت بھی ضروری ہے۔اشاللہ عید سے پہلے چاند رات۔مہندی۔ملبوسات،میک اپ پر شیئرنگ ہوگی۔آپ ہی کچھ آغاز کر دیں کوئی اچھی سی پوسٹ بناکر قطرہ قطرہ کرکےرونقوں کا دریا بہے لگے گا،میک اپ لگاکے۔​
یہی تو مسئلہ ہے کہ وقت کی قلت ہے، اس ہفتے تو میں گھر پہ تھی تو اتنا بہت آنا جانا ہو بھی گیا، کل سے پھر وہی ٹف روٹین
پھر بھی انشاءالّلہ کوشش کرونگی
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#5
یہی تو مسئلہ ہے کہ وقت کی قلت ہے، اس ہفتے تو میں گھر پہ تھی تو اتنا بہت آنا جانا ہو بھی گیا، کل سے پھر وہی ٹف روٹین
پھر بھی انشاءالّلہ کوشش کرونگی
ٹھیک انشا اللہ انتظار رہے گا بہنوں اور باجیوں کیساتھ :pagal:
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#7
وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ بہنیں اور باجیاں میری یا آپکی
:unsure::unsure::unsure::geek:
میری تو سب عمر میں بڑی باجیاں اور ہم عمر بہنیں ہیں اور سب چھوٹیاں بیٹیاں مجھے تو کوئی اعتراض نہی نوٹ کیجئے گا ماشا اللہ کئی ہم عمر بھی مجھے انکل کہتے ہیں۔خوش قسمتی سے عزت ملتی ہے جتنی ملے سمیٹ لیئنی چا ھیے۔​
 

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
559
Likes
699
Points
287
Location
Islamabad
#8

میری تو سب عمر میں بڑی باجیاں اور ہم عمر بہنیں ہیں اور سب چھوٹیاں بیٹیاں مجھے تو کوئی اعتراض نہی نوٹ کیجئے گا ماشا اللہ کئی ہم عمر بھی مجھے انکل کہتے ہیں۔خوش قسمتی سے عزت ملتی ہے جتنی ملے سمیٹ لیئنی چا ھیے۔​
بالکل ٹھیک، لیکن ہم نے تو اسلیئے کہا تھا کہ جو آپکی بھی باجیاں ہوئیں، وہ ہماری تو آنٹی ہونگی نا۔۔۔
:D
 

LAIQUE SHAH

 
ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
181
Likes
288
Points
137
#9
یہی تو مسئلہ ہے کہ وقت کی قلت ہے، اس ہفتے تو میں گھر پہ تھی تو اتنا بہت آنا جانا ہو بھی گیا، کل سے پھر وہی ٹف روٹین
پھر بھی انشاءالّلہ کوشش کرونگی
بقول اقبال۔۔۔​
وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوزِدروں
شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کی
کہ ہر شرف ہے اسی درج کا درِمکنوں
مکالماتِ فلاطوں نہ لکھ سکی لیکن
اسی کے شعلے سے ٹوٹا شرارِافلاطوں​

لہٰذا آتی جاتی رہا کریں اور اپنے ساتھ دو چار باجیاں ، آنٹیاں بھی لے کر آئیں تاکہ خواتین کی ٹیم پوری ہوسکے۔۔:)۔۔
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#10

میری تو سب عمر میں بڑی باجیاں اور ہم عمر بہنیں ہیں اور سب چھوٹیاں بیٹیاں مجھے تو کوئی اعتراض نہی نوٹ کیجئے گا ماشا اللہ کئی ہم عمر بھی مجھے انکل کہتے ہیں۔خوش قسمتی سے عزت ملتی ہے جتنی ملے سمیٹ لیئنی چا ھیے۔​
:pagal:(y)
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#11
جسکا پاسورڈ ہو جو خواتین ایڈمن سے لیکر داخل ہو سکیں
اس کے لئے تو پھرخواتین سیکشن کو پرائیویٹ زون بنا کر صرف خواتین کو اسکی ایکسس دی جائے اور وہ اپنے حساب سے یہاں پوسٹنگ کریں کیونکہ زنانہ وارڈ میں مَردوں اور مُردوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے
:alien:
 
Top