ڈاکٹر بھائی نے شیر مارا آخری قسط

X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477
#41

کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑجاتے ہیں
گئے تھے شیر مارنے شکاری خود شکار ہوچلے ہیں

جناب والا ایکسٹو جس ڈیوٹی پر تھا اس کا الگ تھریڈ بناہواہے،
ایکسٹو کا اغوا

آفیشلی طور پر کہانی میں ڈیوٹی کا ذکر نہیں ۔
اس لیے یہ دعویٰ بے بنیاد ٹھہرے گا۔
:D
جو واقعات کہانی میں آچکے ہیں وہیں ہمارے سامنے ہیں۔

مثلاً

شب فراق تو کٹی نظر نہیں آتی
خیال شیر میں آؤ سب سو جائیں

ایکسٹو نے پوچھا ،ڈاکٹر بھائی شیر شیر ہے یا انسانی کشیدہ کاری،مصوری و مہارت کا مظہر کوئی نادر مجسمہ؟۔

ڈاکٹر بھائی نےسوال در سوال کردیاکہ ایسا زریں خیال کیوں آیا؟

ایکسٹو نے شعر پر متھے کنال کرنے کو کہا۔۔۔۔
خیال شیر میں آؤ سب سو جائیں

ڈاکٹر بھائی نے کہا ،ہاں یہ واقعی غلط ہے، شیر کی عیبت اتنی ہے کہ نیند اڑ جائے،میں کچھ الٹا بول گیاہوں۔

ایکسٹو نے کہا، لیڈر کو ہر حال میں راست گوئی کا مظاہرہ کرنا چائیے، بے خیالی، بے دھیانی لیڈر کی ذہنی گھبراہٹ ،ڈر، خوف، الجھن، اور کمزوری کی غماز ہے۔۔۔۔

یہاں پر ڈاکٹر بھائی ایکسٹو کا ضرورت سے زائد ناصح کلام سے مرعوبیت محسوس کرتے ہوئے اپنی لیڈری کے لیے اور ایکسٹو کے ذہن میں پنپنے والے خیالات کو بھانپ کر اپنی سیٹ کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں جس طرح اونچے درخت کی شاخوں میں بنے پرندے کے گھونسلے میں انڈے ہوں جن کی طرف آہستہ آہستہ سانپ بڑھتا آرہاہے،۔۔۔۔شکاری کی اپنی ایک مخصوص سوچ ہوتی ہے۔۔۔۔۔شکاری کی سوچ توبہ توبہ۔۔۔نئی کروٹ لے کر شیر کی خصلت جاگ اٹھی ۔۔۔۔سیانے کہتے ہیں ذہانت کے ساتھ اچھی بات چیت کر لینا بڑی بات نہیں،اصل چیز تجربہ کاری ہے جو اگر اچھے اچھوں کو حاصل نہ ہوسکی تو جیت ہار میں بدل جائے۔۔۔۔
،ناتجربہ کار ایکسٹو بچارا!!!!! تجربہ کار ڈاکٹربھائی کے عتاب کا شکار ہوگیا،لومڑیوں سے اغواکرواکر مزہ چکھادیا
:geek:

درخت در درخت مار کر چھلانگیں
وہ پار کرگیا
ایکسٹو کے پیچھے
چٹانیں سنگلاخیں

چھڑالیا جسے لومڑیوں کے چنگل سے
بھلا ہو اس مہربان نگران کا
:pagal:
خفیہ نگران نے ایکسٹو کو بچانے میں وہی کردار ادا کیا جو جاسوس وطن سے دور فرائض اداکرنے میں جانبازی دیکھاتے ہیں، انہیں شاباش دینے والا کوئی ہوتا ہے نہ ہی ان کی سلامتی کیلئے کوئی فکر مند، نہ انہیں دکھ درد پہ کسی کا کندھا نصیب ہوتاہے اور نہ ہی تسلی کے بول سنانے والا کوئی غم خوار۔۔۔ان کے کریڈٹ کو نہ صرف چھین کر اپنے کھاتے میں ڈالاجاتاہے بلکہ اپنی غلطیاں فیاضی سے ان کے کھاتے میں ڈال کر کنگھال کرنے سے بچایا بھی جاتاہے:pagal: ۔۔;):D۔
ہمیشہ کریڈٹ وہی لیتے ہیں جو گیدڑ مار کر شیر کوشکار کرلینے کا دعویٰ کریں،جو سٹیج پر ہوں،جو آنکھوں کے
سامنے رہیں ،جن کی آواز کانوں میں سنائی دے۔۔۔۔:pagal:۔ ۔۔۔:p۔۔۔
یہ تمام بہکی بہکی گفتگو بتارہی ہے کہ صبیح بھائی ابھی تک اس دحشت سے باہر نہیں نکل سکے جو لومڑیوں کے ہاتھوں اغوا کے بعد بڈھے لومڑ کی دُم لگانے جیسے ہولناک واقعےسے صبیح بھائی کے دل میں پیدا ہوئی ہے
یہ تمام بے ربط الفاظ اُسی رنج و الم کی جانب بزبانِ حال اشارہ کر رہے ہیں

ہماری ہمدردیاں صبیح بھائی کے ساتھ ہیں

اور یہ بھی

کہ جب ہیں ہم
۔
۔
۔
تو پھر کیا غم

چاہے لے جائے لومڑ
واپس لے آئیں گے ہم
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477
#42
یہ شکر گذاری کے الفاظ آپ کو ایکسٹو سے کہنے چاہئیں
:pagal::pagal:
ایتھے رکھ۔۔۔۔

خیر ہے نا بھی کہیں تو کیا ہوا
یہ ہمارے معزز و محترم ہیں
انکی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے

آخر ایسے ہی تو نہیں ایکسٹو کا یہ چمکتا دمکتا بیج ملا ہمیں

26.png
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:p:p:p:p
:cool::cool::cool:
;)
 
ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#43

@LAIQUE SHAH @Doctor @X 2 @Bail Gari @Abu Dujana @Afzal339 @AM @UrduLover @ناعمہ وقار
کچھ ذیادہ ہی ذہن پہ سوار کرلی ہے ڈاکٹر انکل کی کامیابی، اور اب اس کامیابی کو ناکامی میں بدلنے کی ناکام کوشش بھی کر رہے ہیں
لیکن فکر ناٹ، اب تو سچائی سب کے سامنے ہے آپ کی ان بے سروپا باتوں سے کچھ نہیں ہوگا
:p :pagal:
 
Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,949
Likes
2,370
Points
830
Location
Rawalpindi
#44

:p:pagal:
(y)(y)(y)(y)(y)
 
LAIQUE SHAH

ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
4
Messages
182
Likes
290
Points
178
#45
کاش ڈاکٹر بھائی کی بندوق نہ چلتی اور ہم نیزے سے شیر کا شکار کرلیتے تو آج ہماری جے جے ہوتی۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
 
UrduLover

Super Star
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
ITD Express
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Threads
433
Messages
1,745
Likes
1,200
Points
562
Location
Manchester U.K
#46

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,949
Likes
2,370
Points
830
Location
Rawalpindi
#47
کاش ڈاکٹر بھائی کی بندوق نہ چلتی اور ہم نیزے سے شیر کا شکار کرلیتے تو آج ہماری جے جے ہوتی۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
لالا میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ بندوق کی نال کو رسی سے باندھ لیتے ہیں اسے نیند میں چلنے کی عادت ہے مگر آپ ہی نہیں مانے تو پھر میرا کیا قصور؟
:p:p:cool:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#48
یہ بے بنیاد کا اصول تو پھر آپ پر بھی لاگو ہوگا
پہلے دعویٰ آپ نے کیا ہے
:p:p:p:p
لیکن کہانی سے ہٹ کر جناب ایکسٹو نے کیپٹن حمید بن کر جاسوسی کا بے بنیاد دعویٰ "جھاڑا"۔ایسی صورت میں یہی اصول رائج ہوتاہے کہ خفیہ والوں سے اصل حقائق معلوم کیے جاتے ہیں یا ان سے رپورٹ طلب کی جاتی ہے۔
;)
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#49
کاش ڈاکٹر بھائی کی بندوق نہ چلتی اور ہم نیزے سے شیر کا شکار کرلیتے تو آج ہماری جے جے ہوتی۔
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal:
لالہ بات تو ایک ہی ہوتی،۔۔۔۔:p وہاں گیڈر تھا جو گولی کے بجائے نیزے سے مرجاتا۔
شیر تو ڈاکٹر بھائی کے ذہن پر سوار تھا،چنانچہ ساری ٹیم ڈاکٹر بھائی کی سنجیدگی کی نذر ہوگئی:pagal:۔(مطلب بھاگ گئی)۔۔
ان کی سنجیدگی کا یہ عالم تھا کہ
ایکسٹو کو جگاتے ہوئے کہا ، ابے اٹھ ورنہ داستان نہ ہوگی تمہاری داستانوں میں۔
:pagal:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#50
کچھ ذیادہ ہی ذہن پہ سوار کرلی ہے ڈاکٹر انکل کی کامیابی، اور اب اس کامیابی کو ناکامی میں بدلنے کی ناکام کوشش بھی کر رہے ہیں
لیکن فکر ناٹ، اب تو سچائی سب کے سامنے ہے آپ کی ان بے سروپا باتوں سے کچھ نہیں ہوگا
:p:pagal:
:pagal::pagal::pagal::pagal:
الکمونیا میں عہدے ایسے نہیں ملتے
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#51
یہ تمام بہکی بہکی گفتگو بتارہی ہے کہ صبیح بھائی ابھی تک اس دحشت سے باہر نہیں نکل سکے جو لومڑیوں کے ہاتھوں اغوا کے بعد بڈھے لومڑ کی دُم لگانے جیسے ہولناک واقعےسے صبیح بھائی کے دل میں پیدا ہوئی ہے
یہ تمام بے ربط الفاظ اُسی رنج و الم کی جانب بزبانِ حال اشارہ کر رہے ہیں

ہماری ہمدردیاں صبیح بھائی کے ساتھ ہیں

اور یہ بھی

کہ جب ہیں ہم
۔
۔
۔
تو پھر کیا غم

چاہے لے جائے لومڑ
واپس لے آئیں گے ہم
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
شاباش،لیڈر ایسا ہی ہوتا ہے جو اپنی زبان کا پکا ہوتاہے
گیڈر مار کراسے ہارٹ اٹیک قرار دیتاہے
:D:D
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#52
ایتھے رکھ۔۔۔۔

خیر ہے نا بھی کہیں تو کیا ہوا
یہ ہمارے معزز و محترم ہیں
انکی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے

آخر ایسے ہی تو نہیں ایکسٹو کا یہ چمکتا دمکتا بیج ملا ہمیں

View attachment 394
:pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
:p:p:p:p
:cool::cool::cool:
;)
خواجے دا گواہ ڈاڈو
:pagal::pagal::pagal::pagal:
کیا لومڑانہ پوسٹنگ ہورہی ہے۔
:p:D
ساتھ ناعمہ سسٹر کو بھی ملا لیا،۔
ان کے متعلق دو کہانیاں لکھی پڑیں ہیں۔
 
Joined
May 9, 2018
Threads
28
Messages
205
Likes
156
Points
39
Location
Pakistan
#53
:pagal:
لالہ بات تو ایک ہی ہوتی،۔۔۔۔:p وہاں گیڈر تھا جو گولی کے بجائے نیزے سے مرجاتا۔
شیر تو ڈاکٹر بھائی کے ذہن پر سوار تھا،چنانچہ ساری ٹیم ڈاکٹر بھائی کی سنجیدگی کی نذر ہوگئی:pagal:۔(مطلب بھاگ گئی)۔۔
ان کی سنجیدگی کا یہ عالم تھا کہ
ایکسٹو کو جگاتے ہوئے کہا ، ابے اٹھ ورنہ داستان نہ ہوگی تمہاری داستانوں میں۔
:pagal:
:pagal::pagal:(y)(y)
 
ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#54
:pagal::pagal::pagal::pagal:
الکمونیا میں عہدے ایسے نہیں ملتے
وہ تو ہمیں بھی معلوم ہے، کہیں لومڑوں کی دمیں کاٹنی پڑتی ہیں ،کہیں لگانی پڑتی ہیں، آپ بھی تو یہی سب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن فائدہ ہوتا نظر نہیں آرہا ، مجھے نہیں لگتا ڈاکٹر انکل آپکو الکمونیا میں کوئی بھی عہدہ دیں گے
:pagal:
 
ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#55
خواجے دا گواہ ڈاڈو
:pagal::pagal::pagal::pagal:
کیا لومڑانہ پوسٹنگ ہورہی ہے۔
:p:D
ساتھ ناعمہ سسٹر کو بھی ملا لیا،۔
ان کے متعلق دو کہانیاں لکھی پڑیں ہیں۔
لومڑانہ نہیں ڈڈوانہ پوسٹ
:D
میں کسی کے بھی ساتھ نہیں ملی ہوئی ، صرف سچ کا ساتھ دیتی ہوں ،
:hathora:
انہیں اٹھا کے ڈسٹ بن میں ڈال دیں، مجھے ابھی سے انتہائی بےکار لگ رہی ہیں ، فلاپ ہو جائیں گی
:p
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#56
لومڑانہ نہیں ڈڈوانہ پوسٹ
:D
میں کسی کے بھی ساتھ نہیں ملی ہوئی ، صرف سچ کا ساتھ دیتی ہوں ،
:hathora:
انہیں اٹھا کے ڈسٹ بن میں ڈال دیں، مجھے ابھی سے انتہائی بےکار لگ رہی ہیں ، فلاپ ہو جائیں گی
:p
وہ فلاپ نہیں ہٹ ہوں گی،۔
:pagal:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#57
لومڑانہ نہیں ڈڈوانہ پوسٹ
:D
میں کسی کے بھی ساتھ نہیں ملی ہوئی ، صرف سچ کا ساتھ دیتی ہوں ،
:hathora:
انہیں اٹھا کے ڈسٹ بن میں ڈال دیں، مجھے ابھی سے انتہائی بےکار لگ رہی ہیں ، فلاپ ہو جائیں گی
:p
ڈڈوانہ پوسٹ
:pagal:(y)
غالباً آپ کا اشارہ ایکسٹو کی پوسٹ کی طرف ہے
 
ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#58

ناعمہ وقار

Staff member
Moderator
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Threads
12
Messages
648
Likes
787
Points
310
Location
Islamabad
#59
ڈڈوانہ پوسٹ
:pagal:(y)
غالباً آپ کا اشارہ ایکسٹو کی پوسٹ کی طرف ہے
اب جس پوسٹ میں جس کا ذکر ہوگا ، وہ تو وہی ہوگی
جیسے آپکی لومڑانہ پوسٹ
اور
ایکسٹو بھائی کی ڈڈوانہ پوسٹ
:rolleyes:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#60
Top