ڈاکٹر بھائی نے شیر مارا آخری قسط

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#23
ہمم یعنی جب ڈاکٹر انکل واقعی ماہر شکاری بن جائیں گے تو وہ سچ مچ شیر کا شکار کریں گے؟
:D

:pagal:
ہاں جی! ان شاء اللہ! لیکن کہانی میں، اصل زندگی میں شکاری کا علم نہیں،ہوسکتاہے شیر کی فوٹو پر چھتر ماریں اور کہہ دیں کہ شیر ماراہے
:pagal:

یہ کوشش اور مدد کا جذبہ ہی ہے جو آپکو مستقبل میں بچائے گا
:pagal:
:hathora:
میرامطلب کہانی میں ان کی شکاری ٹیم سے تھا،جس طرح وہ بھاگے اور ازیں بعد انہوں نے مل کر ڈاکٹر بھائی پر پردہ ڈالا ۔
:maro:
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#24
کاکی جو بات صبیح بھائی چھپانا چاہتے ہیں وہ آپ ہر بار بیان کر دیتی ہیں
بٹن دباکے
مجھے تو لگتاہے جس طرح کہانی میں صبیح کو آپ نے خفیہ ڈیوٹی دی تھی اسی طرح ان کو صبیح پر نظر رکھنے ،خفیہ ڈیوٹی سونپی ہوگی۔
:pagal:
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#25
وہ تو شکر ہے کہ یہ سرفروش جاتے ہوئے کھجل سائیں کی دعائیں لیتے ہوئے نہیں گئے ورنہ گیدڑ کی بجائے صبح کو بلی ہی مری پڑی ملتی
:pagal:
ھاھاھا
:D
کھجل سائیں انہیں ایسی دعا دیتاکہ بلی چل کر ان کے خیمے میں آتی اور کہتی کہ میں ہی شیر ہوں جس نے بستی کی بکریوں کو کھایا
:pagal:
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#26
ہم تو بس اپنی معصومیت میں سچ بول جاتے ہیں
:/
آپ ٹھیک ہیں بس کہانی سمجھ کر سچ بولتی رہیں ۔
:LOL:
وہ کسی مشہور شاعر کا قول ہے نا کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
بچے سچے ہوتے ہیں
:maro:
کاش آپ لوگوں کی شکاری ٹیم میں بچے بھی ہوتے جو واپسی پر بستی والوں کو اصل حقائق سے مطلع کردیتے۔
:pagal::pagal::pagal:
 

Abu Dujana

 
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
419
Likes
441
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#27
بہت بہت شکریہ شاہ جی۔
پسند اور رائے کابھی شکریہ

اس کہانی کے بعد چچا گامے کی دعوت والا تھریڈ بھی ضرور پڑھئے گا،اس کہانی کو لکھنے کے لیے میں نے کچھ حکیمی ویب سائیٹوں سے کشتوں اور جڑی بوٹیوں کے نام لیے ہیں تاکہ ڈاکٹر بھائی کے لیے بھرپور ناشتہ سرو ہواور ان کی تھکان دور ہوجائے۔
:pagal:
ہاہاہاہا۔ بڑی صفائی کے ساتھ اور روانی کے ساتھ حکمت کے ایسے دریچے کھولے ہیں کہ کیا کہنے۔۔۔۔
:pagal:
 

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#29
ہاں جی! ان شاء اللہ! لیکن کہانی میں، اصل زندگی میں شکاری کا علم نہیں،ہوسکتاہے شیر کی فوٹو پر چھتر ماریں اور کہہ دیں کہ شیر ماراہے
:pagal:


:hathora:
میرامطلب کہانی میں ان کی شکاری ٹیم سے تھا،جس طرح وہ بھاگے اور ازیں بعد انہوں نے مل کر ڈاکٹر بھائی پر پردہ ڈالا ۔
:maro:
آپکی طرح ڈرپوک تھوڑی ہیں ایک دن ڈاکٹر انکل سچ مچ والا شیر کا شکار کریں گے، چاہے خواب میں ہی کریں
:D
آپکے مطلب سے ہمیں کیا مطلب، ہمیں تو بس بات کا سب سے آسان مطلب سمجھ میں آتا ہے
:/
 

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#30
مجھے تو لگتاہے جس طرح کہانی میں صبیح کو آپ نے خفیہ ڈیوٹی دی تھی اسی طرح ان کو صبیح پر نظر رکھنے ،خفیہ ڈیوٹی سونپی ہوگی۔
:pagal:
اوئی۔۔۔۔۔ ڈاکٹر انکل۔۔۔۔۔صبیح بھائی کو پتہ چل گیا
:pagal:
 

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#31
ھاھاھا
:D
کھجل سائیں انہیں ایسی دعا دیتاکہ بلی چل کر ان کے خیمے میں آتی اور کہتی کہ میں ہی شیر ہوں جس نے بستی کی بکریوں کو کھایا
:pagal:
اگر ایسا ہو جاتا تو یہ سب وہیں خوف سے بےہوش ہو جاتے
:D
 

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#32
آپ ٹھیک ہیں بس کہانی سمجھ کر سچ بولتی رہیں ۔
:LOL:


کاش آپ لوگوں کی شکاری ٹیم میں بچے بھی ہوتے جو واپسی پر بستی والوں کو اصل حقائق سے مطلع کردیتے۔
:pagal::pagal::pagal:
ہم سچ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے
:D
معصوم بچے کو بھیجا تو تھا اس لشکر کے ہمراہ، لیکن انہیں خبر ہی نہیں ہوئی کہ وہ بھی گئے تھے اس مہم پر
:pagal:
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#33
آپکی طرح ڈرپوک تھوڑی ہیں ایک دن ڈاکٹر انکل سچ مچ والا شیر کا شکار کریں گے، چاہے خواب میں ہی کریں
:D
آپکے مطلب سے ہمیں کیا مطلب، ہمیں تو بس بات کا سب سے آسان مطلب سمجھ میں آتا ہے
:/
کہانی تو انہوں نے پڑھ لی ہے،ہوسکتاہے خواب بھی دیکھ لیاہو
:p
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#35
ہم سچ کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے
:D
معصوم بچے کو بھیجا تو تھا اس لشکر کے ہمراہ، لیکن انہیں خبر ہی نہیں ہوئی کہ وہ بھی گئے تھے اس مہم پر
:pagal:
ہاں جی !معصوم بچوں کو ڈاکٹر بھائی اس لیے لے گئے ہوں گے کہ وہ مؤجب رحمت خداوندی ہیں۔
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#36
جس طرح کہانی میں صبیح کو آپ نے خفیہ ڈیوٹی دی تھی
بھائی ہم نے تو کوئی ڈیوٹی نہیں دی تھی وہ خود ہی بچا کھچا کھانے کے چکر میں ساتھ ساتھ گھومتا رہا اور اسی چکر میں لومڑیوں کے چنگل میں پھنس گیا پھر جسے ہم نے خفیہ ڈیوٹی سونپی تھی وہ ہی اُسے بچاکر لایا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
 

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#37
بھائی ہم نے تو کوئی ڈیوٹی نہیں دی تھی وہ خود ہی بچا کھچا کھانے کے چکر میں ساتھ ساتھ گھومتا رہا اور اسی چکر میں لومڑیوں کے چنگل میں پھنس گیا پھر جسے ہم نے خفیہ ڈیوٹی سونپی تھی وہ ہی اُسے بچاکر لایا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
:pagal::pagal::pagal:
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#38
بھائی ہم نے تو کوئی ڈیوٹی نہیں دی تھی وہ خود ہی بچا کھچا کھانے کے چکر میں ساتھ ساتھ گھومتا رہا اور اسی چکر میں لومڑیوں کے چنگل میں پھنس گیا پھر جسے ہم نے خفیہ ڈیوٹی سونپی تھی وہ ہی اُسے بچاکر لایا تھا
:pagal::pagal::pagal::pagal:
کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑجاتے ہیں
گئے تھے شیر مارنے شکاری خود شکار ہوچلے ہیں

جناب والا ایکسٹو جس ڈیوٹی پر تھا اس کا الگ تھریڈ بناہواہے،
ایکسٹو کا اغوا

آفیشلی طور پر کہانی میں ڈیوٹی کا ذکر نہیں ۔
اس لیے یہ دعویٰ بے بنیاد ٹھہرے گا۔
:D
جو واقعات کہانی میں آچکے ہیں وہیں ہمارے سامنے ہیں۔

مثلاً

شب فراق تو کٹی نظر نہیں آتی
خیال شیر میں آؤ سب سو جائیں

ایکسٹو نے پوچھا ،ڈاکٹر بھائی شیر شیر ہے یا انسانی کشیدہ کاری،مصوری و مہارت کا مظہر کوئی نادر مجسمہ؟۔

ڈاکٹر بھائی نےسوال در سوال کردیاکہ ایسا زریں خیال کیوں آیا؟

ایکسٹو نے شعر پر متھے کنال کرنے کو کہا۔۔۔۔
خیال شیر میں آؤ سب سو جائیں

ڈاکٹر بھائی نے کہا ،ہاں یہ واقعی غلط ہے، شیر کی عیبت اتنی ہے کہ نیند اڑ جائے،میں کچھ الٹا بول گیاہوں۔

ایکسٹو نے کہا، لیڈر کو ہر حال میں راست گوئی کا مظاہرہ کرنا چائیے، بے خیالی، بے دھیانی لیڈر کی ذہنی گھبراہٹ ،ڈر، خوف، الجھن، اور کمزوری کی غماز ہے۔۔۔۔

یہاں پر ڈاکٹر بھائی ایکسٹو کا ضرورت سے زائد ناصح کلام سے مرعوبیت محسوس کرتے ہوئے اپنی لیڈری کے لیے اور ایکسٹو کے ذہن میں پنپنے والے خیالات کو بھانپ کر اپنی سیٹ کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں جس طرح اونچے درخت کی شاخوں میں بنے پرندے کے گھونسلے میں انڈے ہوں جن کی طرف آہستہ آہستہ سانپ بڑھتا آرہاہے،۔۔۔۔شکاری کی اپنی ایک مخصوص سوچ ہوتی ہے۔۔۔۔۔شکاری کی سوچ توبہ توبہ۔۔۔نئی کروٹ لے کر شیر کی خصلت جاگ اٹھی ۔۔۔۔سیانے کہتے ہیں ذہانت کے ساتھ اچھی بات چیت کر لینا بڑی بات نہیں،اصل چیز تجربہ کاری ہے جو اگر اچھے اچھوں کو حاصل نہ ہوسکی تو جیت ہار میں بدل جائے۔۔۔۔
،ناتجربہ کار ایکسٹو بچارا!!!!! تجربہ کار ڈاکٹربھائی کے عتاب کا شکار ہوگیا،لومڑیوں سے اغواکرواکر مزہ چکھادیا
:geek:

درخت در درخت مار کر چھلانگیں
وہ پار کرگیا
ایکسٹو کے پیچھے
چٹانیں سنگلاخیں

چھڑالیا جسے لومڑیوں کے چنگل سے
بھلا ہو اس مہربان نگران کا
:pagal:
خفیہ نگران نے ایکسٹو کو بچانے میں وہی کردار ادا کیا جو جاسوس وطن سے دور فرائض اداکرنے میں جانبازی دیکھاتے ہیں، انہیں شاباش دینے والا کوئی ہوتا ہے نہ ہی ان کی سلامتی کیلئے کوئی فکر مند، نہ انہیں دکھ درد پہ کسی کا کندھا نصیب ہوتاہے اور نہ ہی تسلی کے بول سنانے والا کوئی غم خوار۔۔۔ان کے کریڈٹ کو نہ صرف چھین کر اپنے کھاتے میں ڈالاجاتاہے بلکہ اپنی غلطیاں فیاضی سے ان کے کھاتے میں ڈال کر کنگھال کرنے سے بچایا بھی جاتاہے:pagal: ۔۔;):D۔
ہمیشہ کریڈٹ وہی لیتے ہیں جو گیدڑ مار کر شیر کوشکار کرلینے کا دعویٰ کریں،جو سٹیج پر ہوں،جو آنکھوں کے
سامنے رہیں ،جن کی آواز کانوں میں سنائی دے۔۔۔۔:pagal:۔ ۔۔۔:p۔۔۔
@LAIQUE SHAH @Doctor @X 2 @Bail Gari @Abu Dujana @Afzal339 @AM @UrduLover @ناعمہ وقار
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#39
آفیشلی طور پر کہانی میں ڈیوٹی کا ذکر نہیں ۔
اس لیے یہ دعویٰ بے بنیاد ٹھہرے گا۔
یہ بے بنیاد کا اصول تو پھر آپ پر بھی لاگو ہوگا
پہلے دعویٰ آپ نے کیا ہے
:p:p:p:p
 
Top