آپکا تبصرہ اور تجزیہ

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#1

السلام علیکم ۔میرے پیارے دوستوں فورم پر تمام موضوعات پر آپکا تبصرہ اور تجزیہ لکھنے والوں کی اجرت ہوتی ہے۔ لہذہ حوصلہ افزائی کرنے میں قطعی کنجوسی نہ کریں۔اگر آپکو ممبران کی اشتراک کی ہوئی تحاریر پسند آیئں تو سو شل نیٹ پر شیئر کریں بامقصد مواد دیکھکر دیگر افراد آئی ٹی درسگاہ کو رکن بنیں گے۔ اور ہمارہ اولین مقصد ہماری قومی زبان اردو کو فروغ ملے گا اور ہم اپنے مشن علم پھیلانے میں کامیابی سے ہمکنار ہو سکیں گے اورمزید افراد تک اپنے مقصد کو ساتھ ملکر پہنچا سکیں گے۔
 
Last edited:

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#6
وعلیکم السلام

میں انکل کی بات سے 101 فیصد اتفاق کرتا ہوں

ساتھ میں یہ اضافہ کرنا چاہوں گا کہ سوشل میڈیا پر ہر رکن اپنے ہر فورم وزٹ میں کم از کم ایک تھریڈ ضرور شیئر کرے، بالخصوص اس نیت سے کہ ہمارے پرانے ساتھیوں کو علم ہوجائے کہ درسگاہ دوبارہ سے پڑھنے اور پڑھانے کی شاہراہ پر رواں دواں ہوچکی ہے

شکریہ​
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#11
کیا بات ہے انکل جی کی۔ متفق انکل جی۔ ضرورایسا کریں گے۔ شکریہ اشتراک کا
زبانی زبانی نہیں، بلکہ روز کی پروگریس بھی بتائیں۔ کہ آج کتنوں کو رپلائی کیا اور کتنے سوشل میڈیا پر شیئر۔۔۔
:p;)
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#12
زبانی زبانی نہیں، بلکہ روز کی پروگریس بھی بتائیں۔ کہ آج کتنوں کو رپلائی کیا اور کتنے سوشل میڈیا پر شیئر۔
اچھی بات ہے۔اس پر کیسے عمل درآمد ہوگا۔کی بورڈ کا بٹن شٹن دبا کے۔۔۔۔۔​
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,483
Likes
1,071
Points
267
Location
Manchester U.K
#13
ساتھ میں یہ اضافہ کرنا چاہوں گا کہ سوشل میڈیا پر ہر رکن اپنے ہر فورم وزٹ میں کم از کم ایک تھریڈ ضرور شیئر کرے، بالخصوص اس نیت سے کہ ہمارے پرانے ساتھیوں کو علم ہوجائے کہ درسگاہ دوبارہ سے پڑھنے اور پڑھانے کی شاہراہ پر رواں دواں ہوچکی ہے

شکر
جی یہ عمل کئی بار دھرا چکا ہوں۔لیکن فیس بک پر ایک مسلہ ہوتا ہے۔ایریر کیساتھ پوسٹ داخل ہوتی ہے۔جس سے ایمیج شائع نہی ہوتی صرف فورم کا انسرٹ لگتا ہے جس سے کم ممبرز ہی ری ڈائریکٹ ہوتے ہیں۔
 
Last edited:
Top