کچھ اور آپشن کی ضرورت

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,252
Likes
763
Points
242
Location
Manchester U.K
#1

سبکو رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو۔ مجھے محسوس ہو رھا ہے فورم سے ڈائریکٹلی اایمیج اپلوڈ کا آپشن ہونا چاھیئے اور اٹیچمنٹ آپشن بھی لگنا چاھئے۔اگر ممکن ہو سیو کی ہوئی ایمجیز کو ۔ڈائریکٹلی پیسٹ آپشن ہو تو ممبرز کو آسانی ہو جائے گی۔شکریہ
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
917
Likes
1,369
Points
467
Location
Rawalpindi
#2
وعلیکم السلام
جی انکل فی الحال فورم پر امیج اپلوڈنگ کی سہولت کو محدود کیا گیا ہے۔ انشاللہ جلد ہی اس سہولت کو مکمل طور پر بحال کردیا جائے گا۔​
 
Top