Wamp How to Install Wampserver on Local Machine

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,555
Likes
1,115
Points
287
Location
Manchester U.K
#2
رمضان کریم مبارک اللہ سب کو اس ماہ کی برکتوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا کرے آمین

 

Abu Dujana

 
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
464
Likes
490
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#3
لوکل سرور کو انسٹال کرنا بڑی آسانی کے ساتھ سمجھا یا ہے۔یہ لوکل ڈیٹابیس کے لئے بھی بہت اچھا ہے جیسے
MySQL, SQL, PHP, Joomla
وغیرہ۔
جوملہ اور پی ایچ پی کا تذکرہ تھریڈ میں موجود ہے ویسے۔
شکریہ اشتراک کا
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#4
جوملہ اور پی ایچ پی کا تذکرہ تھریڈ میں موجود ہے ویسے۔
اصل میں جوملہ کا مکمل کورس کروانا تھا لیکن دو تین اقساط کے بعد معاملہ آگے نہ بڑھ سکا تو سوچا جو کچھ تیار ہوا تھا اسی کو الگ الگ عنوانات کے ساتھ شیئر کردوں​
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#5
لوکل سرور کو انسٹال کرنا بڑی آسانی کے ساتھ سمجھا یا ہے۔یہ لوکل ڈیٹابیس کے لئے بھی بہت اچھا ہے جیسے
MySQL, SQL, PHP, Joomla
وغیرہ۔
شکریہ اشتراک کا
حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ​
 

Abu Dujana

 
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
464
Likes
490
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#6
اصل میں جوملہ کا مکمل کورس کروانا تھا لیکن دو تین اقساط کے بعد معاملہ آگے نہ بڑھ سکا تو سوچا جو کچھ تیار ہوا تھا اسی کو الگ الگ عنوانات کے ساتھ شیئر کردوں​
زبردست۔ اگلی شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔ یہ کلاس ایک
مکمل ٹیوٹوریل ہے۔ بہت بنیادی سبق ہے۔
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#7
زبردست۔ اگلی شئیرنگ کا انتظار رہے گا۔ یہ کلاس ایک
مکمل ٹیوٹوریل ہے۔ بہت بنیادی سبق ہے۔
جی جناب میری زنبیل میں کافی مال رکھا ہے ایک کے بعد ایک شیئر کرتا ہوں
 
Top