Excel How to Create Wages Over Time Payment Sheet in MS Excel.

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,555
Likes
1,115
Points
287
Location
Manchester U.K
#2
رمضان کریم مبارک اللہ سب کو اس ماہ کی برکتوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا کرے آمین

 

LAIQUE SHAH

 
ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
182
Likes
290
Points
137
#5
بہت کارآمد شیئرنگ ہے ۔۔۔جزاک اللہ
 

LAIQUE SHAH

 
ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
182
Likes
290
Points
137
#6
اگر کوئی دیسی ٹائپ کا اکاونٹ کا سافٹویئر ہو تو شیئر کیجئے گا۔۔۔ جس میں لیجر اور کیش بک کا کام کیا جا سکے۔۔
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#8
اگر کوئی دیسی ٹائپ کا اکاونٹ کا سافٹویئر ہو تو شیئر کیجئے گا۔۔۔ جس میں لیجر اور کیش بک کا کام کیا جا سکے۔۔
شاہ جی ایک ایپ ہے جو کہ موبائل اور پی سی دونوں پر چلتی ہے ڈاٹا سنک بھی کرتی ہے یعنی آپ جو کام موبائل میں کریں گے وہ لیپ ٹاپ میں بھی دیکھ سکتے ہیں یا آفس میں جو ورکنگ لیپ ٹاپ پر کریں گے وہ گھر میں بیگم صاحبہ موبائل پر چپکے چپکے چیک کرلیں گی:p
بٹن چباکے
 

LAIQUE SHAH

 
ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
182
Likes
290
Points
137
#9
شاہ جی ایک ایپ ہے جو کہ موبائل اور پی سی دونوں پر چلتی ہے ڈاٹا سنک بھی کرتی ہے یعنی آپ جو کام موبائل میں کریں گے وہ لیپ ٹاپ میں بھی دیکھ سکتے ہیں یا آفس میں جو ورکنگ لیپ ٹاپ پر کریں گے وہ گھر میں بیگم صاحبہ موبائل پر چپکے چپکے چیک کرلیں گی:p
بٹن چباکے
موبائل گھر چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔۔۔سمجھ کرلو ۔;)۔
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#14
ہ الکمونیا میں تو آئی فون ہوتا ہے
ویسے اب آپ کو ایک عدد آئی فون مجھے گفٹ کردینا چاہئے



گئی فون بھی چلے گا
اور اوئی فون بھی ٹھیک رہے گا
:ROFLMAO:
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#15
آداب کے بجائے سلام دیں
:hathora:
بہت عمدہ تھریڈ بنایاہے، جزاک اللہ خیرا۔جن کی فیلڈ ہے ان کے لیے کارآمد شئیرنگ ہے
البتہ مجھے ایک سوال کرناہے کہ تھریڈ کی لمبائی کافی زیادہ ہے ، دو یا تین پیجیز کو ایک بنایاہے۔
غالباً آپ نے ایم ایس ورڈ میں لمبا پیج بناکر اسے پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا اور پھر فوٹو شاپ میں ؟
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#17
آداب کے بجائے سلام دیں
:hathora:
انکل پرانا مال ہے جیسا بنا ہوا ہے ویسا ہی شیئر ہوگا
یہ بات اُس وقت نہیں بتاسکتے تھے
:maro:
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#18
البتہ مجھے ایک سوال کرناہے کہ تھریڈ کی لمبائی کافی زیادہ ہے ، دو یا تین پیجیز کو ایک بنایاہے۔
غالباً آپ نے ایم ایس ورڈ میں لمبا پیج بناکر اسے پی ڈی ایف میں کنورٹ کیا اور پھر فوٹو شاپ میں ؟
الکمونیا میں فوٹو شاپ نہیں ہوتا چکن شاپ میں ہی سارا کام ہوجاتا ہے
ورڈ میں بنایا اور امیج پرنٹر سے ڈائریکٹ امیج بنالیا
پہلے کا ہیڈر باقی رکھا اور آخری کا فوٹر
پھر سب کو ایک کے نیچے دوسرا پوسٹ کردیا

بٹن دباکے​
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#19
بہت عمدہ تھریڈ بنایاہے، جزاک اللہ خیرا۔جن کی فیلڈ ہے ان کے لیے کارآمد شئیرنگ ہے
پڑھنے ، پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا شکریہ

بٹن چبا کے​
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#20
شکریہ


ویسے آپ کی آئی ڈی ایسی ہے جیسے بل گیٹس کی دونوں ٹانگیں ٹرین کے نیچے آنے کی وجہ سے کٹ گئی ہوں
o_O
 
Top