ہلکی غذا،شفا ہی شفا

Syed Waqas

 
Super Star
Designer
Expert
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
27
Likes
53
Points
13
Location
Karachi
#1
اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کے وقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے کھا نہیں پاتے دوجا ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے۔

اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس شربت پی لیا جاۓ اور ساتھ میں ایک ایک دو دو پلیٹ فروٹ چاٹ، دہی بھلے، چنا چاٹ وغیرہ کی لے لی جاۓ۔ سموسے پکوڑے وغیرہ بھی حسب توفیق کھا لیں لیکن کھانا ساتھ ہی مت کھائیں۔

ایک آدھ گھنٹہ گزر جاۓ تو دو پلیٹ پلاؤ یا بریانی کی لے لیں۔ کھانا تراویح کے بعد کھائیں.

کھانے میں آپ سالن کی ایک یا دو پلیٹ کے ساتھ تین چار چپاتی کھا لیں لیکن میٹھا اس ہی وقت ایک ساتھ ہر گز مت کھائیں۔

تقریبا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد میٹھا کھا کر کچھ دیر چہل قدمی کر لیں جس کے بعد آدھ پون گھنٹے کا وقفہ دے کر دو تین گلاس ملک شیک پی لیں۔

سحری کے وقت سحری کرنے سے پہلے میٹھی لسّی کا ایک جگ پی لیں تو بہتر ہے ورنہ دہی کا ایک بڑا پیالہ چینی ملا کر کھا لیں۔
سحری بہت ہلکی پھلکی سی کریں جس میں آپ دو انڈوں کے ساتھ تین چار سلائیس یا دو پراٹھے کھا کر چاۓ پی لیں۔ اور اذان سے قبل چار گلاس پانی پی کر روزے کی نیت کر لیں۔

انشاء اللہ ایسا کرنے سے طبیعت بوجھل محسوس نہیں ہو گی ۔ یاد رکھیں ہلکی غذا ، شفا ہی شفا۔
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
674
Likes
435
Points
63
Location
Manchester U.K
#3
رمضان کریم مبارک اللہ سب کو اس ماہ کی برکتوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا کرے آمین

 

Syed Waqas

 
Super Star
Designer
Expert
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
27
Likes
53
Points
13
Location
Karachi
#6
پھر ٹھیک ہے۔ مطلب اسے طنز و مزاح سیکشن میں ہونا چاہئے تھا
میں تو سچ میں گھبرا گیا تھا کہ سائیں کو کیا ہوگیا
مجھے سیکشن نہیں ملا اس لیے یہاں پوسٹ کردیا...
:p
 

X 2

 
Super Star
Expert
Poet
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
262
Likes
380
Points
63
#10
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اتنی ہلکی ہلکی غذا کھانے سے آپ کا وزن رمضان المبارک میں اتنا ہو جائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے بٹن اٹھا کے ہاہاہاہا
:maro:
جی وہ کہتے ہیں ناں کہ
سائیں تو سائیں، سائیں کی خوراک بھی سائیں
 

Syed Waqas

 
Super Star
Designer
Expert
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
27
Likes
53
Points
13
Location
Karachi
#15
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اتنی ہلکی ہلکی غذا کھانے سے آپ کا وزن رمضان المبارک میں اتنا ہو جائے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے بٹن اٹھا کے ہاہاہاہا
:maro:
کتنا؟
:think:
 
Joined
May 8, 2018
Messages
127
Likes
164
Points
43
Location
Islamabad
#19
آپ تو صرف کوے کھاتی ہیں
کوا بریانی کا ٹھیلا تو آپ لگاتے تھے اور جب کوئی وہ بریانی خریدنے آتا تھا تب تک آپ ساری چٹ کر چکے ہوتے تھے
:maro:
اور ہم نے آپکو ایسا کرتے دیکھ لیا تھا تو آپنے ہم پہ ہی الزام لگا دیا اور سب میں یہ افواہ اڑا دی

:hathora:
 
Top