Premium Paid Games now FREE (Daily Update)

X 2

 
Super Star
Expert
Poet
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
262
Likes
380
Points
63
#1
بہتی آنکھوں اور بجتے دانتوں کو ایکسٹو کا آداب

دوستو! جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اینڈرائیڈ گیمز کی سب سے معتبر اور مکمل مارکیٹ گوگل پلے اسٹور ہے جہاں گارنٹڈ گیمز دستیاب ہوتے ہیں۔

کچھ گیمز مفت دستیاب ہوتے ہیں اور کچھ کو حاصل کرنے کے لئے قیمت اداء کرنا پڑتی ہے۔ جبکہ جو گیمز مفت دستیاب ہوتے ہیں ان میں اکثر اشتہارات کی بھرمار ہوتی ہے اور اُن ہی گیمز کے ایڈ فری ورژن قیمت اداء کرکے ملتے ہیں۔

اکثر گیمز بنانے والے اپنی مشہوری کے لئے کچھ وقت کے لئے اپنے قیمتاً دستایب گیم کو سستا بھی کرتے ہیں اور کچھ تو مکمل فری کردیتے ہیں تاہم یہ لمیٹڈ ٹائم آفر ہوتی ہے جس سے فوری فوری فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے عام طور پر ایک ہفتہ یا دس دن کے بعد آفر ختم ہوجاتی ہے۔ تاہم اگر آپ دوران آفر مذکورہ گیم انسٹال کرلیں اور پھر چاہے ان انسٹال بھی کردیں تو وہ گیم آپ کے لئے لائف ٹائم فری ہوجاتا ہے اور مستقبل میں آپ جب بھی چاہیں مذکورہ گیم گوگل پلے اسٹور سے فری انسٹال کر سکتے ہیں۔

اس تھریڈ میں میں ایسے ہی گیمز کی اطلاع دیا کروں گا ک جو ایک تو کار آمد ہوں اور دوسرا مکمل مفت تاکہ آپ اوپر بتائے گئے ٹوٹکے کے مطابق ایک بار انہیں انسٹال کرلیں تو ہمیشہ کے لئے اس گیم کو استعمال کرنے کے اہل بن جائیں گے۔

بٹن چباکے

تو آئیں اس سلسلے کا آغاز کرتے ہیں​
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Most Valuable
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
466
Likes
546
Points
93
Location
Central
#6
مفید سلسلہ شروع کیاہے ،امید ہے اچھی اچھی ایپس کا اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔
گڈ ورک
(y)
 
Top