Premium Paid Apps now FREE (Daily Update)

X 2

 
Super Star
Expert
Poet
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
262
Likes
380
Points
63
#1
بہتی آنکھوں اور بجتے دانتوں کو ایکسٹو کا آداب

دوستو! جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اینڈرائیڈ ایپس کی سب سے معتبر اور مکمل مارکیٹ گوگل پلے اسٹور ہے جہاں گارنٹڈ ایپس دستیاب ہوتی ہیں۔

کچھ ایپس مفت دستیاب ہوتی ہیں اور کچھ کو حاصل کرنے کے لئے قیمت اداء کرنا پڑتی ہے۔ جبکہ جو ایپس مفت دستیاب ہوتی ہیں ان میں اکثر اشتہارات کی بھرمار ہوتی ہے اور اُن ہی ایپس کے ایڈ فری ورژن قیمت اداء کرکے ملتے ہیں۔

اکثر اپیس بنانے والے اپنی مشہوری کے لئے کچھ وقت کے لئے اپنی قیمتاً دستایب ایپ کو سستا بھی کرتے ہیں اور کچھ تو مکمل فری کردیتے ہیں تاہم یہ لمیٹڈ ٹائم آفر ہوتی ہے جس سے فوری فوری فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے عام طور پر ایک ہفتہ یا دس دن کے بعد آفر ختم ہوجاتی ہے۔ تاہم اگر آپ دوران آفر مذکورہ ایپ انسٹال کرلیں اور پھر چاہے ان انسٹال بھی کردیں تو وہ ایپ آپ کے لئے لائف ٹائم فری ہوجاتی ہے اور مستقبل میں آپ جب بھی چاہیں مذکورہ ایپ گوگل پلے اسٹور سے فری انسٹال کر سکتے ہیں۔

اس تھریڈ میں میں ایسی ہی ایپس کی اطلاع دیا کروں گا ک جو ایک تو کار آمد ہوں اور دوسرا مکمل مفت تاکہ آپ اوپر بتائے گئے ٹوٹکے کے مطابق ایک بار انہیں انسٹال کرلیں تو ہمیشہ کے لئے اس ایپ کو استعمال کرنے کے اہل بن جائیں گے۔

بٹن چباکے

تو آئی اس سلسلے کا آغاز کرتے ہیں​
 

Afzal339

 
Advisor
Expert
Engineer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
373
Likes
439
Points
63
#8
یہ تو کمال سلسلہ ہوگا بہت خوب
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Most Valuable
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
466
Likes
546
Points
93
Location
Central
#9
(y)
بہت خوب ،یہ جو ای کوڈ ایپ ہے اسی طرح حلال ای کوڈ ایپ بھی ہوتی ہیں جو بڑی کارآمد ہیں۔
کھانے پینے کی چیز لیتے ہوئے کبھی شبعہ ہو تو بہت مدد ملتی ہے۔
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
674
Likes
435
Points
63
Location
Manchester U.K
#14
رمضان کریم مبارک اللہ سب کو اس ماہ کی برکتوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا کرے آمین

 
Top