ڈاکٹر بھائی نے شیر مارا قسط 1

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
600
Likes
559
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#21
اور تو اور لائق شاہ بھی اس ٹیم میں غلیل سے چڑیاں مارتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ بٹن دباکے
ہاہاہا۔لائق شاہ لالا کو تو ڈرون آپریٹر ہونا چاہیے تھاغلیل آپریٹر افضل بھائی ٹھیک تھے۔۔۔
:LOL::LOL::LOL:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#22
ہاہاہا۔لائق شاہ لالا کو تو ڈرون آپریٹر ہونا چاہیے تھاغلیل آپریٹر افضل بھائی ٹھیک تھے۔۔۔
:LOL::LOL::LOL:
یہ لکھاری کی گراؤنڈ ریالیٹیز سے ناواقف ہونے کی دلیل ہے
بٹن دباکے
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
600
Likes
559
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#23
یہ اصل میں بھاگنے کے لئے چور راستہ چھوڑا ہے صبیح بھائی نے، ورنہ اصل ٹارگٹ تو مجھے ہی کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے
صبیح بھائی ردعمل سے واقف ہیں۔ آپ سے کترا کے نکلیں گے۔ البتہ ٹیم میں جو کم ردعمل والے ہوں گے ان کی خیر نہیں۔ لیکن پریشانی ان کو بھی نہیں ہونی چاہیے ایکس ٹو کے ہوتے ہوئے۔زبردست ڈیفنڈر ہیں۔۔۔
:p:cool:
 

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#24
صبیح بھائی ردعمل سے واقف ہیں۔ آپ سے کترا کے نکلیں گے۔ البتہ ٹیم میں جو کم ردعمل والے ہوں گے ان کی خیر نہیں۔ لیکن پریشانی ان کو بھی نہیں ہونی چاہیے ایکس ٹو کے ہوتے ہوئے۔زبردست ڈیفنڈر ہیں۔۔۔
:p:cool:
اسی وجہ سے میں نے ایکسٹو کو اپنا سکیورٹی منیجر تعینات کیا ہے
 

Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
49
Messages
600
Likes
559
Points
299
Location
Karachi, Pakistan
#25
اسی وجہ سے میں نے ایکسٹو کو اپنا سکیورٹی منیجر تعینات کیا ہے
واو۔ مطلب پلاننگ مکمل ہے۔ یعنی اب کہانی میں ٹویٹس اور بڑھے گا۔۔۔
زبردست
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#26
لاجواب بہت خوب کافی عرصے بعد کوئی کہانی پڑھی ہے مزا آکیا۔۔۔۔
لالا جی بہت بہت شکریہ کہانی پڑھنے اور پسندیدگی پر مبنی کمنٹ کا۔
:)
اس کہانی کا اگلا پارٹ بھی ضرور پڑھئے گا جو دلچسپی اور سسپنس پر مشتمل ہے۔
اور
ایکسٹو کا اغوا
ایکسٹو کا اغوا بھی پڑھیں،۔انتہائی جلدی میں لکھی ہے لیکن کہانی اچھی ہے،آپ اس کہانی کو افطاری کے بعد جب چائے لیں چکیں اور اطمینان سے ، نسوار منہ میں رکھیں تو اس وقت یہ کام کریں کہ اس کہانی کو پڑھیں،دو منٹ کے بعد آپ کو نسوار ایف سولہ لگے گی۔
;)
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#27
ماشاءاللہ۔ بہت خوب کہانی ہے۔ درسگاہ پر خوشگوار فضاء پیدا کرنے کا شکریہ۔
مزہ اس لئے بھی دوبالا ہے کہ ایکس ٹو نے ایکس ٹو ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے ایکس ٹو ہونے کی زبردست وضاحت کی ہے ۔
الفت کا جب مزہ ہے کہ وہ بھی ہو بے قرار
دونوں طرف ہو آگ برابر لگی ہوئی۔
یہاں بھی صورتحال کچھ یوں ہے
:)
ھاھاھا
گڈ پوسٹ
(y):D
پسند اور رائے کا شکریہ۔
اس کہانی میں ایکسٹو کا کردار بہت ہی محدود رہاہے،لیکن ایکسٹو کے اغوا کے بعد مزید کردار بڑھنے کا امکان نظر آرہا ہے۔

;)
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#28
واہ جی واہ کیا شاعرانہ انداز میں تبصرہ کیا ہے
زبردست
ڈاکٹر بھائی اور ایکسٹو کی جوڑی کا نتیجہ ہے
;)
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#29
ویسے ڈاکٹر پاجی۔ کہانی کوئی سابھی رخ اختیار کرے مگر ایک بات یقینی معلوم ہوتی ہے۔ وہ یہ کہ شیر مارنے کا کریڈٹ آپ ہی کو ملے گا ٹیم بے چاری تو ویسے رگڑے میں آ رہی ہے۔
:p:D:D
:p
تبصرے کا شکریہ
آپ انتظار کیجئے کہ آخری قسط میں ڈاکٹر بھائی کیسے شیر کو ماریں گے۔

:giggle:
پھر ٹیم کہے گی شکر ہے یہ کریڈٹ انہیں نہیں ملا
;)
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#30
اور تو اور لائق شاہ بھی اس ٹیم میں غلیل سے چڑیاں مارتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔ بٹن دباکے
اور ٹریگر دبانے سے پہلے لئیق شاہ لالا نے کہا تھا کہ انہیں نسوار ڈالنے دو،جب نسوارڈال کر انہوں نے فائر کا کہا تو آپ نے فائر کردیا
اس میں کیا حکمت ہے
:D
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#31
یہ اصل میں بھاگنے کے لئے چور راستہ چھوڑا ہے صبیح بھائی نے، ورنہ اصل ٹارگٹ تو مجھے ہی کرنے کی ناکام کوشش کی گئی ہے
:D
ناکام کوشش نہیں ہوتی ،کوشش اور جوانمردی تو بڑی خوب ہوئی ہے،پوری ٹیم جنگل میں رات کے اندھیرے میں موجود ہے۔
ان کے پلان میں بھاگنا نہیں ہوتا،بلکہ حالات ایسے ہوجاتے ہیں ۔
البتہ دوسری جانب صبیح تو اکیلا ان کی نگرانی کررہاہے ،
;)
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#32
ہاہاہا۔لائق شاہ لالا کو تو ڈرون آپریٹر ہونا چاہیے تھاغلیل آپریٹر افضل بھائی ٹھیک تھے۔۔۔
:LOL::LOL::LOL:
یہ کوئی فلم کی شوٹنگ نہیں ہورہی
:LOL:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#33
یہ لکھاری کی گراؤنڈ ریالیٹیز سے ناواقف ہونے کی دلیل ہے
بٹن دباکے
:ROFLMAO:
یہ سی آئی اے کا آپریشن نہیں تھا

ڈاکٹر بھائی اوران کے ٹیم نے شیر کو مارناہے،اپنے وسائل اورذہانت بروئےکار لاکر
;)
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#34
صبیح بھائی ردعمل سے واقف ہیں۔ آپ سے کترا کے نکلیں گے۔ البتہ ٹیم میں جو کم ردعمل والے ہوں گے ان کی خیر نہیں۔ لیکن پریشانی ان کو بھی نہیں ہونی چاہیے ایکس ٹو کے ہوتے ہوئے۔زبردست ڈیفنڈر ہیں۔۔۔
:p:cool:
ہاں جی، ایکسٹو کے حوالے سے آپ ٹھیک سمجھیں ہیں
;)
ایکسٹو کے اندر قربانی کا بکرا بننے کا جذبہ موجزن ہے۔
:giggle:
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#35

Doctor

Team Leader
Most Valuable
Most Popular
Top Poster
Top Poster of a Month
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Top Poster Of Month
Joined
Apr 25, 2018
Threads
271
Messages
1,951
Likes
2,373
Points
830
Location
Rawalpindi
#36
دوسری جانب صبیح تو اکیلا ان کی نگرانی کررہاہے
جی ہاں ! جب صبیح بھائی کی آنکھ لومڑیوں کے گھیرے میں کھلی تھی تو پہلے یہی سمجھتے رہے کہ درسگاہ کی ٹیم نے حلئے تبدیل کررکھے ہیں ، اور یہ بدستور نگرانی پر ہیں لیکن جب لومڑ کی دُم کا اپریشن شروع ہونے کا وقت سر پر آیا تو تب انہیں اندازہ ہوا کہ ان کے ساتھ کیا ہونے جارہا ہے ، پھر تو انکی چینخوں سے سارا لومڑستان گونج اُٹھا تھا
بس یہ ایکسٹو ہی تھا جو صبیح بھائی کو لومڑیوں کے چنگل سے ایسے نکال لایا جیسے بھری بس میں جیب کترا کسی کا کا پاکٹ مار لیتا ہے​
:ROFLMAO::LOL::D:p
 

X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477
#37
جیسے بھری بس میں جیب کترا کسی کا کا پاکٹ مار لیتا ہے
:maro::maro::maro::maro:
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
اس سے اچھی کوئی مثال نہیں ملی تھی؟​
 
Author
Sabih Tariq

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Threads
25
Messages
837
Likes
1,450
Points
392
Location
Central
#38
:maro::maro::maro::maro:
:hathora::hathora::hathora::hathora::hathora:
اس سے اچھی کوئی مثال نہیں ملی تھی؟
اس سے اچھی مثال یہ ہے کہ "ایکسٹو نے کہا"قسمیں مجھے معلوم نہیں، میری بات پر یقین کرو۔۔۔وہ قسم قسم کہتا رہالیکن لومڑیوں نے ایکسٹو کی ایک نہ سنی اور اس پر حملہ کردیا۔۔۔صبیح نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایکسٹو کی جان بچائی اور پھٹی کھال پر ایک لومڑی کی دم کاٹ کر پیوند لگادی۔
:p:D
 

X 2

Super Star
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
100
Messages
641
Likes
1,676
Points
477
#39
اس سے اچھی مثال یہ ہے کہ "ایکسٹو نے کہا"قسمیں مجھے معلوم نہیں، میری بات پر یقین کرو۔۔۔وہ قسم قسم کہتا رہالیکن لومڑیوں نے ایکسٹو کی ایک نہ سنی اور اس پر حملہ کردیا۔۔۔صبیح نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایکسٹو کی جان بچائی اور پھٹی کھال پر ایک لومڑی کی دم کاٹ کر پیوند لگادی۔
اسی قسم کی بات ایک لومڑی نے بھی کہی تھی :unsure:
 

LAIQUE SHAH

ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Threads
4
Messages
180
Likes
290
Points
178
#40
لالا جی بہت بہت شکریہ کہانی پڑھنے اور پسندیدگی پر مبنی کمنٹ کا۔
:)
اس کہانی کا اگلا پارٹ بھی ضرور پڑھئے گا جو دلچسپی اور سسپنس پر مشتمل ہے۔
اور
ایکسٹو کا اغوا
ایکسٹو کا اغوا بھی پڑھیں،۔انتہائی جلدی میں لکھی ہے لیکن کہانی اچھی ہے،آپ اس کہانی کو افطاری کے بعد جب چائے لیں چکیں اور اطمینان سے ، نسوار منہ میں رکھیں تو اس وقت یہ کام کریں کہ اس کہانی کو پڑھیں،دو منٹ کے بعد آپ کو نسوار ایف سولہ لگے گی۔
;)
ہاہاہا ویسے میں نسوار والا نہیں ہوں ۔۔۔ وہ مروت ہے جو بگوڑہ ہوگیا ہے ۔:p۔
 
Top