Kelk How to Write بسم اللہ الرحمٰن الرحیم in Kelk? - Nastaliq Style

Abu Dujana

Help Desk
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
257
Likes
249
Points
43
Location
Karachi, Pakistan
#1
السلام علیکم!۔۔
یہ کیلک 2010 کا ایک بنیادی ٹیوٹوریل ہے۔ اس میں تقریباً بنیادی چیزوں کو واضح کیا گیا ہے۔ اس میں جہاں جہاں "کلاس" لکھا ہے اس کو "ٹیوٹوریل" لکھا اور پڑھا جائے۔۔
:)
اگر چہ جس وقت اس ٹیوٹوریل کو ترتیب دیا جارہا تھا اس وقت اس کو کلاس ہی طور پر تیار کیا گیا تھا تاہم اپنی نوعیت کے حوالے سے یہ ایک کامل ٹیوٹوریل ہے یعنی اس میں کسی چیز کو چھوڑا نہیں گیا۔ بلکہ مکمل کردیا گیا ہے۔
یوں تو ہے یہ ذرا "لینتھی" مگر تھوڑی سی توجہ کے ساتھ سمجھ آسکتا ہے اور نیا سیکھنے والا مہارت حاصل کرسکتا ہے۔۔
:)
صفحہ 1

صفحہ 2

صفحہ 3

صفحہ 4

صفحہ 5
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
671
Likes
432
Points
63
Location
Manchester U.K
#2
How to Write بسم اللہ الرحمٰن الرحیم in Kelk? - Nastaliq Style
  • Thread starterAbu Dujana
  • Start date32 minutes ago
  • ماشا اللہ بہت عمدہ ٹٹوریئل بنایا یے۔رہنمائی کیلئے بہترین ذریعہ ہے ۔ شکریہ​
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
596
Likes
854
Points
93
Location
Rawalpindi
#3
بہت بہترین طریقے سے سمجھایا ہے ۔ بہت خوب۔ اشتراک کا شکریہ ۔ مذید اچھی اچھی شیئرنگز کا انتظار رہے گا۔​
 
Top