X2 and Crocodile ایکسٹو اور مگرمچھ

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#21
لیکن انڈے تو آپ نے چرانے تھے ، اس سے ایکسٹو بھائی کا کیا تعلق
:rolleyes:
:hathora:
میں نے تو اوپر لکھا ہے کہ وہ شکاری ہیں انہیں طاقت والی غذاؤں کی ضرورت ہوگی۔باقی
انڈوں سے ڈاکٹر بھائی کے مزید محرکات آپ خود نکالیں
:D

اصل میں صبیح بھائی پارٹ ٹائم نیم حکیم بھی ہیں تو اس قسم کی چیزوں کو چرا اور اڑا کر مختلف جعلی ادویات بناکر راجہ بازار جیسی کئی جگہیں ہانگ کانگ میں ہیں وہاں مجمع لگا کرفروخت کرتے ہیں
:pagal::pagal::pagal:
:pagal::pagal:
لو جی،ڈاکٹر بھائی نے خود ہی راز اگل دئیے ہیں۔۔۔
ورنہ میں تو اپنےمریضوں کی پرائیویسی کا خیال رکھتاہوں۔وہ انڈے ڈاکٹر بھائی پہاڑی نمک سیاہ کے ساتھ لے گئے تھے،انہوں نے میری حکیمانہ ہدایت کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنافیصلہ سنایاکہ کچھ انڈوں کو رات ابال کر اوپر چائنا کا نمک ،سیاہ مرچ چھڑک کر کھائیں گے اور باقی صبح ناشتے میں آملیٹ بناکر پراٹھوں سے کھاگئیں گے اور اوپر گرم چائے مٹی کے پیالے میں گھونٹ گھونٹ پئیں گے۔
:pagal:
ناشتے کے بعد شکاری ٹیم لے کر شکار شیر مارنے نکلیں گے۔۔۔۔۔۔

جب سے ڈاکٹر بھائی انڈے لے کر گئے ہیں، صبیح گڑ گڑاکر ان کی صحت و سلامتی کی دعائیں مانگ رہاہے۔
:pagal::pagal:
بلکہ کچھ تاجروں کو منہ مانگے داموں ان سے انڈے خریدنے بھیجا ہے کہ دعاؤں کیساتھ عملی کوشش بھی کرنی چائیے۔
:p
لیکن تاجروں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔۔۔ڈاکٹر بھائی انڈے کھانے کا جیسے ارادہ ظاہر کرچکے ہیں ان سے ایک انڈہ کم کرنے پر راضی نہیں۔
:(
وہ کہتے ہیں شیروں کو مارنے کے لیے آلو مٹر گوبھی ساگ نہیں بلکہ مگرمچھوں کے انڈے کھانے پڑتے ہیں،ورنہ ناکامی پر ڈنڈے کھانے پڑتے ہیں جو صحت کے لیے مضر ہیں ۔
;):pagal:

@AM
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#22
شکر کریں ایکس ٹو بھائی نے دور سے ہی دیکھا سب کچھ اگر ان باقی لوگوں کے طرح جن میں جذبہ کچھ زیادہ ہی ہوتا ہے کھجل سائیں اور گل خان کی طرح
وہ تو مگر مچھ کا بار بی کیو ہی بنا دیتے

:pagal::pagal::pagal:
:pagal:
 

ناعمہ وقار

 
ITD Star
Contest Winner
Joined
May 8, 2018
Messages
406
Likes
535
Points
252
Location
Islamabad
#23

:hathora:
میں نے تو اوپر لکھا ہے کہ وہ شکاری ہیں انہیں طاقت والی غذاؤں کی ضرورت ہوگی۔باقی
انڈوں سے ڈاکٹر بھائی کے مزید محرکات آپ خود نکالیں
:D



:pagal::pagal:
لو جی،ڈاکٹر بھائی نے خود ہی راز اگل دئیے ہیں۔۔۔
ورنہ میں تو اپنےمریضوں کی پرائیویسی کا خیال رکھتاہوں۔وہ انڈے ڈاکٹر بھائی پہاڑی نمک سیاہ کے ساتھ لے گئے تھے،انہوں نے میری حکیمانہ ہدایت کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنافیصلہ سنایاکہ کچھ انڈوں کو رات ابال کر اوپر چائنا کا نمک ،سیاہ مرچ چھڑک کر کھائیں گے اور باقی صبح ناشتے میں آملیٹ بناکر پراٹھوں سے کھاگئیں گے اور اوپر گرم چائے مٹی کے پیالے میں گھونٹ گھونٹ پئیں گے۔
:pagal:
ناشتے کے بعد شکاری ٹیم لے کر شکار شیر مارنے نکلیں گے۔۔۔۔۔۔

جب سے ڈاکٹر بھائی انڈے لے کر گئے ہیں، صبیح گڑ گڑاکر ان کی صحت و سلامتی کی دعائیں مانگ رہاہے۔
:pagal::pagal:
بلکہ کچھ تاجروں کو منہ مانگے داموں ان سے انڈے خریدنے بھیجا ہے کہ دعاؤں کیساتھ عملی کوشش بھی کرنی چائیے۔
:p
لیکن تاجروں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔۔۔ڈاکٹر بھائی انڈے کھانے کا جیسے ارادہ ظاہر کرچکے ہیں ان سے ایک انڈہ کم کرنے پر راضی نہیں۔
:(
وہ کہتے ہیں شیروں کو مارنے کے لیے آلو مٹر گوبھی ساگ نہیں بلکہ مگرمچھوں کے انڈے کھانے پڑتے ہیں،ورنہ ناکامی پر ڈنڈے کھانے پڑتے ہیں جو صحت کے لیے مضر ہیں ۔
;):pagal:

@AM
مجھے تو لگتا ہے آپ نے پہلے خود ہی ان انڈوں کے ایسے کوئی جادوئی کارنامے بتائے ہونگے کہ ڈاکٹر انکل وہ انڈے کھانے پہ مجبور ہوگئے ہونگے
ورنہ وہ ایسی چیزیں نہیں کھاتے
:maro:
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#24
میں تو اپنےمریضوں کی پرائیویسی کا خیال رکھتاہوں۔
چلو کم از کم آپ نے تو مان لیا کہ آپ نیم حکیم خطرہ جان ہیں جو مجمع لگا کر جعلی ادویات فروخت کرتے
ہیں۔
:pagal::pagal::pagal::pagal:
باقی میں نے تو آپ کی کسی بے سروپا بات کی اب تک تصدیق نہیں کی۔
:cool::cool::cool:
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#25
جب سے ڈاکٹر بھائی انڈے لے کر گئے ہیں، صبیح گڑ گڑاکر ان کی صحت و سلامتی کی دعائیں مانگ رہاہے۔
بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا
:pagal::pagal::pagal:
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,495
Points
487
Location
Rawalpindi
#27
کچھ انڈوں کو رات ابال کر اوپر چائنا کا نمک ،سیاہ مرچ چھڑک کر کھائیں گے اور باقی صبح ناشتے میں آملیٹ بناکر پراٹھوں سے کھاگئیں گے اور اوپر گرم چائے مٹی کے پیالے میں گھونٹ گھونٹ پئیں گے
ناعمہ کاکی بالکل ٹھیک کہتی ہیں۔ صبیح بھائی خود یہ سارے کام کر لیتے ہیں اور پھر اگلے روز اپنی ہر بیوقوفی فورم کے کسی نہ کسی ممبر پر جڑ دیتے ہیں۔
:pagal::pagal::pagal:
@ناعمہ وقار
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#29
ناعمہ کاکی بالکل ٹھیک کہتی ہیں۔ صبیح بھائی خود یہ سارے کام کر لیتے ہیں اور پھر اگلے روز اپنی ہر بیوقوفی فورم کے کسی نہ کسی ممبر پر جڑ دیتے ہیں۔
:pagal::pagal::pagal:
@ناعمہ وقار
تو اس میں کیا ہرج ہے
آپ اور ناعمہ سسٹر فرض کرکے پڑھ لیاکریں
:D
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,316
Points
452
Location
Central
#30
چلو کم از کم آپ نے تو مان لیا کہ آپ نیم حکیم خطرہ جان ہیں جو مجمع لگا کر جعلی ادویات فروخت کرتے
ہیں۔
:pagal::pagal::pagal::pagal:
باقی میں نے تو آپ کی کسی بے سروپا بات کی اب تک تصدیق نہیں کی۔
:cool::cool::cool:
میں تو خود وہاں مجمع دیکھ کرگیاتھا آپ کی بیقراری دیکھ کر سفارش کردی،آپ خود ہی ان انڈوں کے لیے اس قدر بیتاب تھے کہ سفارشی اور حکیم دونوں کو ایک ہی سمجھ لیا۔
:pagal:
 
Top