تجاویز اور شکایات

Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
917
Likes
1,369
Points
467
Location
Rawalpindi
#21
نہیں جناب کوئی فرق نہیں آیا
تجویز یا شکایت سے پہلے اور بعد میں کوئی فرق دکھائی دیتا ہے؟
 
Joined
May 9, 2018
Messages
202
Likes
147
Points
57
Location
Pakistan
#23
بقول آپ کے فانٹ سائز تبدیل کیا گیا ہے مگر نہیں ہوا۔
مجھے لگتاہے فانٹ سائز جو پوسٹنگ کے اندر ہے وہ ویسا ہی ہے ،لیکن انڈکس پیج پر فرق پڑاہے۔
اب وہ بڑے دیکھائی دے رہیں بالخصوص جن ممبرز کی آئیڈیز دس بارہ حروف کی ہیں ۔
 
Joined
May 9, 2018
Messages
202
Likes
147
Points
57
Location
Pakistan
#24
تجویز یا شکایت سے پہلے اور بعد میں کوئی فرق دکھائی دیتا ہے؟
آپ پوسٹ و تھریڈ کا فونٹ سائز بڑھادیں

مزید پکسل سائزکے متعلق مندرجہ ذیل لنک پر سائز کی نشاندہی سے مدد ملے گی

Font Size Conversion chart: px to pt, px to em
 
Last edited:

UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,252
Likes
763
Points
242
Location
Manchester U.K
#28

انڈیکس میں فرق پڑا ہے پر پوسٹس کے فانٹس میں نہیں محسوس ہوا
جی سہی فرمایا آپنے جب پوسٹ بناتے ہیں یا ریپلائی کرتے ہیں وہاں فونٹ میں کوئی تبدیلی نہی ہوئی ہے۔​
 
Mian Shahid

Super Star
Expert
Teacher
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1
Likes
15
Points
3
#30

انڈیکس میں فرق پڑا ہے پر پوسٹس کے فانٹس میں نہیں محسوس ہوا
انڈیکس کے ساتھ پوسٹ کا سائز بھی بڑھا دیا ہے، اور مجھے تو کافی فرق محسوس ہو رہا ہے
اب آپ کی شکایت ابھی تک جوں کی توں ہے
مزید ایک پوائنٹ بھی بڑھایا تو انڈیکس بہت بڑا شو ہوگا میسج اور انڈیکس کا سائز ایک ہی جگہ سے فیڈ ہوتا ہے
 
Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
372
Likes
403
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#31
مجھے 15" اسکرین ایل سی ڈی پر سائز بالکل نارمل لگ رہا ہے۔
میں مائکروسافٹ ایج براوزر استعمال کر رہا ہوں۔
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,252
Likes
763
Points
242
Location
Manchester U.K
#32
السلام علیکم۔آئی ٹی درسگاہ ٹیم فورم پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے دوستوں کی فہرست ہر نام کے بعد کومہ لگاکر ٹیگ لگاسکتے ہیں۔پہلے وہ سہولت کچھ دوستوں کو استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہے۔میں نے نوٹ کیا میری کافی پوسٹ زیرو ریپلائی پر ہیں۔اتنی محنت کے بعد اگر پوسٹ دوستوں کی نظر سے اوجھل ہو جاے اور کوئی ریپلائی نہ ہو تو دکھ ہوتا ہے۔اسکی ایک ہی وجہ ہے۔رات آخر میں دیگر دوستوں کی پوسٹ داخل ہونے کی بنا پر صبع کی پوسٹ دب جارتی ہیں۔تو اگر ٹیگ لگا دیا جائے تو سبھی دوستوں کو ٹیگ کی وجہ سے انفارم ہو جائے گا اور ریپلائی کے چانسز بڑھ جاتے ہیں۔ایڈ وائز دیجے گا کہ ٹیگ فہرست ایسے ہی لگاتے ہیں۔جیسے میں نے مندرجہ ذیل لسٹ شامل کی ہے۔ اور میکسیمم کتنے فرینڈز کو ٹیگ کر سکتے ہیں۔اگر کوئی ٹٹوریل بناکر ۔نیو ممبرز ٹریئننگ میں لگا دے تو سبھی سمجھ جایئنگے اور فورم پر ایکٹیویٹی بڑھ سکتی ہے ۔شکریہ

Abu Dujana,Afzal339,ITDarasgah,Ata Rafi,Mubeen Ali,LAIQUE SHAH,Incredible Malik,Ahsan376,Muhammad
,abdulwahabkath,AM,Adeel Naseem,X 2,Sabih Tariq,UMAR ISLAM,Zain UltimateX,UrduLover,SILENT.WALKER
,silentjan,اشماریہ,Lovely Eyes,Derwaish,Sobia Shah,ViralsPlus,
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
917
Likes
1,369
Points
467
Location
Rawalpindi
#33

وعلیکم اللام، انکل جی ٹیگ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ یوزر نیم سے پہلے @ کا نشان، اسکے بعد بنا اسپیس دیئے یوزر نیم، ہر دو ناموں کے درمیان ایک اسپیس ہوگی، کومہ نہیں لگے گا۔
لمٹ کی ترتیب یہ ہے کہ عام رکن کے لئے 10، اسکے بعد ہر درجے میں 10 کا اضافہ ہوجائے گا، گویا وی آئی پی 20، اسٹار 30، سپر اسٹار 40، موڈیریٹر 50، اس کے بعد ان لمیٹڈ، مثال کے طور پر
PHP:
@Abu Dujana @Afzal339 @ITDarasgah @Ata Rafi @Mubeen Ali
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
720
Likes
1,258
Points
452
Location
Central
#35
جیسا کہ یہ نام لکھے ہیں ۔لیکن ٹیگ بٹن کہا ہے یہاں ان نام کو انٹر کرنا ہے
@Afzal339 @LAIQUE SHAH @Incredible Malik @Ahsan376 @Muhammad
@AM @Adeel Naseem @X 2 @Sabih Tariq,@UMAR ISLAM @Zain UltimateX @SILENT.WALKER
آپ کا ٹیگ مجھے مل گیا ہے جیسا کہ آپ نے اینٹر کیا ہے یہی طریقہ ہے، جب آپ تھریڈ بنائیں تو اسی تھریڈ کے اندر آخر میں بھی ٹیگ کرسکتے ہیں نہیں تو دوسری پوسٹ میں ۔
@UrduLover
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,252
Likes
763
Points
242
Location
Manchester U.K
#36
آپ کا ٹیگ مجھے مل گیا ہے جیسا کہ آپ نے اینٹر کیا ہے یہی طریقہ ہے، جب آپ تھریڈ بنائیں تو اسی تھریڈ کے اندر آخر میں بھی ٹیگ کرسکتے ہیں نہیں تو دوسری پوسٹ میں ۔
@UrduLover
رہنمائی کا شکریہ​
 
Top