درسگاہ کی بیٹھک

LAIQUE SHAH

ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
180
Likes
280
Points
137
#21
آئی ٹی ڈی پوائنٹس لیگ اس وقت دلچسپ مرحلے میں داخل ہے، چار ٹیمیں یکساں پوائنتس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر قبضہ کی جنگ مٰں مصروف
:D:D:D
View attachment 188
پرانے وقتوں میں ہم بھی چیٹنگ سے اپنے پوائنٹ بڑھا دیا کرتے تھے۔:p:pagal:۔
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,250
Likes
762
Points
242
Location
Manchester U.K
#24
آئی ٹی ڈی پوائنٹس لیگ اس وقت دلچسپ مرحلے میں داخل ہے، چار ٹیمیں یکساں پوائنتس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر قبضہ کی جنگ مٰں مصروف
:D:D:D
View attachment 188
Doctor G still on top,let us see who who going to beat his stistick position
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,250
Likes
762
Points
242
Location
Manchester U.K
#25
پرانے وقتوں میں ہم بھی چیٹنگ سے اپنے پوائنٹ بڑھا دیا کرتے تھے۔:p:pagal:۔
Chating چئٹنگ یعنی بات گپ شپ سے
Cheating یا بے ایمانی سے۔جسے کئی افراد ٹِرِ ک بھی کہتے ہیں
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,250
Likes
762
Points
242
Location
Manchester U.K
#26
درسگاہ کی بیٹھک →← اور یہاں یہ دھاگہ شامل کیا گیا ہے
  • Thread starterAfzal339
  • Start dateApr 28, 2018
  • خواتین کی بیٹھک کا کیا بنے گا۔انکی بیٹھک کہین ہونی چاھیے۔جیسے مینا بازار
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
909
Likes
1,357
Points
467
Location
Rawalpindi
#27
خواتین اپنی بیٹھک یا کچہری، خواتین سیکشن میں منعقد کرسکتی ہیں​
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,250
Likes
762
Points
242
Location
Manchester U.K
#28
خواتین اپنی بیٹھک یا کچہری، خواتین سیکشن میں منعقد کرسکتی ہیں​
جی ہاں کہنے کا یہی مقصد تھا۔کو ئی خاتون پڑھکر تھریڈ بنالے تو خواتین کے سیکشن میں بھی انشا اللہ رونق لگ جائے گی۔​
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
909
Likes
1,357
Points
467
Location
Rawalpindi
#31
حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہی جناب۔امن پسند ہیں:pagal:
انکل جی ہماری ایک بہت اچھی ٹیم ممبر کاکی ثوبیہ خان آپ کے انگلینڈ سے ہوا کرتی تھیںاگر کوئی طریقہ ہو تو ان تک یہ اطلاع پہنچوادیں کہ آئی ٹی درسگاہ دوبارہ سے علم کی شاہراہ پر رواں دواں ہوچکی ہے
بہت ایکٹیو ممبر تھیں وہ​
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,250
Likes
762
Points
242
Location
Manchester U.K
#33

پانچ سال پہلے کی بات ہے۔ اب شایئد وہ جاب وغیرہ یا ہو سکتا ہے پیا گھر سدھا ر چکی ہوں۔پھر بھی کوشش کرینگے اگر کوئی رابطہ ہو سکا۔
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,250
Likes
762
Points
242
Location
Manchester U.K
#34
پانچ سال پہلے کی بات ہے۔ اب شایئد وہ جاب وغیرہ یا ہو سکتا ہے پیا گھر سدھا ر چکی ہوں۔پھر بھی کوشش کرینگے اگر کوئی رابطہ ہو سکا۔
جی ہاں ایک اچھی ڈیزائنر بھی تھیں اور کافی متحرک رہتی تھیں۔انکے اکاونٹ سے انکی پھو پھو بھی ایکٹیو ہوا کرتی تھیں،اور وہ ایڈوبی ایکسپرٹ تھیں۔برمنگھم شہر میں سکونت پزیر تھیں۔فیس بک پر سوچوں گا کیسے ان تک رسائی کی جا سکے۔اگر ممکن ہوتا تو آپکے پیغامات کو فیس بک پر دیکھکر ضرو آ جاتیں۔پھر بھی خیر انتطار رہے گا۔​
 
Last edited:

Afzal339

Advisor
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
385
Likes
475
Points
227
#35
ہم نے رمضان کا پورا مہینہ چاند کی عمر29 رمضان کو 19 گھنٹے کرنے کی دعاکی ہے لیکن دعاؤں کے بعد بھی اس کی عمر 18گھنٹے 42 منٹ ہوئی اب کوشش میں ہو کہ 18 منٹ تک اسے کھینچوں تاکہ 29 رمضان پر ظالم نظر آجائے​
 
Afzal339

Advisor
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
385
Likes
475
Points
227
#36
انکل جی ہماری ایک بہت اچھی ٹیم ممبر کاکی ثوبیہ خان آپ کے انگلینڈ سے ہوا کرتی تھیںاگر کوئی طریقہ ہو تو ان تک یہ اطلاع پہنچوادیں کہ آئی ٹی درسگاہ دوبارہ سے علم کی شاہراہ پر رواں دواں ہوچکی ہے
بہت ایکٹیو ممبر تھیں وہ​
آج کل انجمن عورتاں افطاری کی تیاریوں مگن ہیں
 
Top