Akram Naaz is Here

Joined
May 9, 2018
Messages
49
Likes
39
Points
15
Location
Mianwali
#1
السلام علیکم
امید کرتا ہوں تمام ممبرز ٹھیک ہونگے اور خوب مزے لے رہے ہونگے
ویسے تو مجھے تعارف کروانے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ کافی پرانا ممبر ہوں میں بھی آئی ٹی فارمز میں کبھی ہم بھی مشہور تھے
شکریہ
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#5
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، اللہ تعالیٰ صحت و سلامتی سے رکھے،آئی ٹی درسگاہ کے آپ بھی پرانے ممبرز میں سے ہیں۔
مشہور ممبرز کو زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی ، آپ کی پوسٹنگ مفید ثابت ہوں گی ۔
خوش آمدید
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#6
وعلیکم السلام
آئی ٹی درسگاہ فورم پر آپ کی تشریف آوری کا شکریہ
امید ہے کہ پڑھنے اور پڑھانے کے اس سلسلے میں آپ ہمارے ساتھ شامل رہیں گے​
 
Top