خاموش بچہ حاضر ہے

Joined
May 11, 2018
Messages
33
Likes
43
Points
15
Location
Alkamoonia
#1
السلام علیکم

یقین مانیں گے میرے کروم براؤزر میں پچھلے پانچ چھ سال سے درسگاہ ٹائٹل بار پر بک مارکڈ ہے۔ جب ویب سائٹ بند تھی تو جب بھی اس پر نظر پڑتی تو دل عجیب سا ہو جاتا تھا۔ لیکن کبھی اس کو ان بک مارک نہ کر سکا۔
آج ڈاکٹر بھائی کا فیس بک پر ہجرہ تھریڈ کا لنک دیکھا تو ایک دم حیران رہ گیا۔ کہ ہاؤ از اٹ پاسبل۔ تو دل گارڈن گارڈن ہوگیا۔ یقین مانیئے۔

ان شاء اللہ دوبارہ سے درسگاہ کو اس مقام پر لے جانے کی کوشش اور سعی کریں گے تاکہ اس کو دوبارہ سے اس مقام پر پہنچا سکیں۔
جزاک اللہ
 
Joined
May 11, 2018
Messages
33
Likes
43
Points
15
Location
Alkamoonia
#5

Doctor

Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#6
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ سارے ستارے دوبارہ سے جمع ہورہے ہیں اللہ پاک اس اجتماع کو بابرکت بنائے اور ہمیں پہلے کی طرح مل جل کر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین​
 
Joined
May 11, 2018
Messages
33
Likes
43
Points
15
Location
Alkamoonia
#7

ان شاء اللہ ضرور

آمین ثم آمین
 
UrduLover

Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#8

#9
السلام علیکم

یقین مانیں گے میرے کروم براؤزر میں پچھلے پانچ چھ سال سے درسگاہ ٹائٹل بار پر بک مارکڈ ہے۔ جب ویب سائٹ بند تھی تو جب بھی اس پر نظر پڑتی تو دل عجیب سا ہو جاتا تھا۔ لیکن کبھی اس کو ان بک مارک نہ کر سکا۔
آج ڈاکٹر بھائی کا فیس بک پر ہجرہ تھریڈ کا لنک دیکھا تو ایک دم حیران رہ گیا۔ کہ ہاؤ از اٹ پاسبل۔ تو دل گارڈن گارڈن ہوگیا۔ یقین مانیئے۔

ان شاء اللہ دوبارہ سے درسگاہ کو اس مقام پر لے جانے کی کوشش اور سعی کریں گے تاکہ اس کو دوبارہ سے اس مقام پر پہنچا سکیں۔
جزاک اللہ
ہمارے ساتھ پھر سے رونق لگانے کا شکریہ
 
Last edited:

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#13
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی،بلکہ چند ہفتے یا دن قبل گوگل میں کچھ تلاشتے ہوئے ایک پرانے فورم کے لنک پر آپ کی پوسٹس پڑھنے ملیں تو یادیں تازہ ہوئیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی سے رکھے، سٹڈی ختم ہوگئی یا ابھی تک زیر تعلیم ہیں؟۔
خوش آمدید
 
Joined
May 11, 2018
Messages
33
Likes
43
Points
15
Location
Alkamoonia
#14
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی،بلکہ چند ہفتے یا دن قبل گوگل میں کچھ تلاشتے ہوئے ایک پرانے فورم کے لنک پر آپ کی پوسٹس پڑھنے ملیں تو یادیں تازہ ہوئیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی سے رکھے، سٹڈی ختم ہوگئی یا ابھی تک زیر تعلیم ہیں؟۔
خوش آمدید
شکریہ اس محبت کا..
آمین ثم آمین.

بس جی وہ کیا کہتے ہیں کہ علم ایک سمندر ہے. تو جی ہمیں اس کا کنارہ ابھی تک نہیں ملا.. درمیان میں ایک جزیرے پر رکے تھے لیکن آگے کا سفر جاری رکھا ہوا ہے.
آجکل ایم ایس کے آخری مراحل چل رہے جس میں تحقیقاتی کام ہو رہا ہے.
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#15
شکریہ اس محبت کا..
آمین ثم آمین.

بس جی وہ کیا کہتے ہیں کہ علم ایک سمندر ہے. تو جی ہمیں اس کا کنارہ ابھی تک نہیں ملا.. درمیان میں ایک جزیرے پر رکے تھے لیکن آگے کا سفر جاری رکھا ہوا ہے.
آجکل ایم ایس کے آخری مراحل چل رہے جس میں تحقیقاتی کام ہو رہا ہے.
اللہ برکت دے۔
 
Top