X2 here once again

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#21
لو جی، یہ ہماری کہانی لکھنے والے کی اپنی بریکنگ نیوز آگئی ہے۔ بٹن دباکے
@Sabih Tariq
@Afzal339
@Abu Dujana

کچھ اور اچھے اچھے کام کریں تاکہ آپ ترقی پاکر ایکس ون ہوجائیں
o_O
ترقی انگلش میں ادر وے آراونڈ کے مصدوق لولی آئی بیٹی انکو پر موشن ایک سے دو پر ہوئی ہے۔جیسے فوجی کا ایک ستارہ کم ترقی کی نشاندھی کرتا ہے اور دو ستارہ ترقی کاندھے کی شان بڑھاتا ہے۔ٹریگر دباکر۔ٹیشوں ۔ٹیشوں
۔ٹیشوں
۔ٹیشوں

ہاہاہا. یہ تو واقعی بریکنگ نیوز ہے.
:D:p:cool:
ویسے ہمیں امیجن کرنا چاہئے کہ اگر ایکسٹو بروقت کارروائی نہ کرتا اور لومڑیاں اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاتیں تو صبیح بھائی آج کیسے دکھائی دیتے؟:unsure:
#1
اس کہانی کو سمجھنے کے لیے اس لنک کا وزٹ کیجئے
ڈاکٹر بھائی نے شیر مارا قسط 1

صبیح کی ڈیوٹی میں ڈاکٹر بھائی اور ان کی ٹیم کی نگرانی شامل تھی، اس کاکام دور دور رہ کر نگرانی کرنا،اوراگرکسی خطرے میں پھنس جائیں تو انہیں باحفاظت جنگل میں سے نکالنا ،ان کے کپڑے گندے ہوجائیں تو انہیں نیا لباس فراہم کرنا، خواہ لباس جنگلوں کے پتوں سے تیار کیاجاتا یا جانوروں کو شکار کرکے ان کی کھال ہوتی انہیں مہیا کرنا اس کی ذمہ داری تھی،۔
چنانچہ جب پہلی ہی رات شیروں نے ڈاکٹر بھائی اور ان کی ٹیم کے کیمپ پر حملہ کیاتو ایکسٹوکا لباس خراب ہوگیا،ڈاکٹر بھائی نے صبیح کو موبائل فون پر میسیج کیاکہ انہیں ایک لباس مہیا کردو۔
اس ایمرجنسی آرڈر پرصبیح،ایکسٹو کی پریشانی کو خود ان سے بھی زیادہ اچھی طرح سمجھ کر فوراً تندوے کی تیزی سے حرکت میں آیا اور اس نےتیر کمان بہت سارے تیر برسائے جہاں لومڑیاں! ڈنر کا پروگرام بنائے ڈاکٹر بھائی اور ان کی ٹیم کے متعلق ضیافت کے لیے جنگل کے دوردراز سے اپنے دوستوں کو اکھٹا کرکے حملے کا پروگرام بنارہی تھیں۔
صبیح کے تیروں سے لومڑیاں چند لاشیں چھوڑ کر بھاگ گئیں،چنانچہ صبیح کی اس کاروائی سے اس نے اپنے ساتھیوں پر متوقع حملہ ناکام بنادیا۔

پھر اس نے لومڑیوں کی کھالوں سے گاؤن بناکر ایکسٹو کے ناپ کے تیار کیا اور ڈاکٹر بھائی کی ہدایت پر جنگل کےبتائے پتے پر لا کر رکھ دیا اور پیچھے ہٹ کر ان کی نگرانی کرنے لگا۔۔۔۔
اسی اثنا میں دوسری ٹیم وہاں سے لاپتہ ہوگئی ۔۔۔غالب امکان یہ تھا کہ وہ بھاگ چکے ہیں،صبیح سوچ رہاتھا کہ ڈاکٹر بھائی اور ایکسٹو کا خیال رکھے یا لاپتہ ٹیم کے پیچھے جائے کہ اس نے دیکھا کہ لومڑیوں نے حملہ کرکے لومڑیوں کی کھال میں لومڑ بنا ایکسٹو کو اغوا کرکے لے جارہی ہیں۔۔۔۔۔
صبیح کو خطرے کا احساس ہوگیا ، وہ سب کو چھوڑ کر لومڑیوں کے تعاقب میں گیا جو ایکسٹو کو اٹھائے بھاگ رہی تھیں، جنگل کے آدھ فرلانگ شمال کی طرف جاکر لومڑیوں نے ایکسٹو کو اپنے ایک سردار کے سامنے ڈال دیا ، ایکسٹو نےگھگھیاتے ہوئے کہا ،اپنی کھال لے کر مجھے چھوڑ دو۔۔۔۔لیکن لومڑیوں نے دھمکی دی کہ انہوں نے ہمارے بہت سارے ساتھیوں کو ہلاک کردیاہے جس کا ثبوت تمہارے جسم پر ان کی کھال ہے۔
ایکسٹو نے کہا"قسمیں مجھے معلوم نہیں، میری بات پر یقین کرو۔۔۔وہ قسم قسم کہتا رہالیکن لومڑیوں نے ایکسٹو کی ایک نہ سنی اور اس پر حملہ کردیا۔۔۔صبیح نے اپنی جان کی پراہ نہ کرتے ہوئے ایکسٹو کی جان بچائی اور پھٹی ہوئی کھال پر ایک لومڑی کی دم کاٹ کر پیوند لگادی۔

صبیح نے ایکسٹو کی رہنمائی کی اور ڈاکٹر بھائی کے کیمپ کے قریب چھوڑ آیا،جہاں سےڈاکٹر بھائی نے انہیں باحفاظت اپنی امان میں لے لیا۔

باقی کی کہانی پھر کیمپ سے شروع ہوگی ۔
ایکسٹو نے ہوشیار بنتے ہوئے اپنے مدگار صبیح پر الزام تراشی کی ہے اب انہوں نے کوئی لطیفہ گوئی کی مشق کی تو جوابی کاروائی کے لیے جنگل میں سے نہ نکل سکے گا۔
;)

Last edited:

Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#22
لومڑیوں کی کھال کے بنائے صبیح نے کچھے
بھلے بھئی بھلے ایکسٹو پہن کر خوب سجے
(y)
خوف؟
:unsure::geek:
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,644
Points
592
#23
اکیلے آدمی کوجب کوئی ٹاسک سونپاجاتاہے تو وہ پوری ٹیم کے مقابلے میں ون مین آرمی ہوتاہے۔
اور کامیابی کی صورت میں اُسے ایکسٹوکا خطاب بھی ملتا ہے
:p;):p
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,644
Points
592
#24
صبیح کی ڈیوٹی میں ڈاکٹر بھائی اور ان کی ٹیم کی نگرانی شامل تھی، اس کاکام دور دور رہ کر نگرانی کرنا
نہین جناب یہ تو آپ کا سیاسی بیان ہے۔

جب ڈاکٹر نے آپ کو مہم پر لے جانے سے اس لئے انکار کیا کہ آپ کو سوتے میں چلنے اور چینخیں مارنے کی عادت ہے تو آپ کو بہت افسوس ہوا اور آپ یہ سوچ سوچ کر کفِ افسوس ملتے رہے کہ یہ ساری ٹیم تو مزے سے کھاتی پیتی رہے گی اور مجھے اصطبل کی صفائی کا کام کرنا پڑے گا اور شاید کچھ دن وہین سونا بھی پڑے ، یہی سوچ کر آپ سے رہا نہ گیا آپ بھی چھپ چھپا کر ٹیم کے پیچھے پیچھے چلتے رہے جب ٹیم کھاپی کر اِدھر اُدھر نکل جاتی تو آپ انکے کھانے پینے کا بچا ہوا سامان موقع پاکر پار کر لیتے ، وہ جو آپ نے پہلے قسط کا اختتام کیا تھا نا کہ چیتے کھانے کی بچی ہوئی چیزوں میں گھوم رہے تھے وہ اصل میں آپ ہی تھی جسم پر پتے ڈال کر وہاں پھر رہے تھے اور لوگوں کو رعب ڈالنے کے لئے چیتا لکھ دیا تاکہ کل کو پول کھل بھی جائے تو لوگ سمجھیں کہ صبیح بھائی چیتے جیسے جسامت رکھتے ہیں

آب کیا کیا لکھوں کی بورڈ کے بٹن دکھ رہے ہیں باقی پھر کبھی۔ ۔ ۔ ۔​
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#26

اغوا کے بعد آپ کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ بہکی بہکی کہانیاں گھڑ رہے ہیں
:D
 
Joined
Apr 28, 2018
Messages
148
Likes
169
Points
57
#27

ترقی انگلش میں ادر وے آراونڈ کے مصدوق لولی آئی بیٹی انکو پر موشن ایک سے دو پر ہوئی ہے۔جیسے فوجی کا ایک ستارہ کم ترقی کی نشاندھی کرتا ہے اور دو ستارہ ترقی کاندھے کی شان بڑھاتا ہے۔ٹریگر دباکر۔ٹیشوں ۔ٹیشوں
۔ٹیشوں
۔ٹیشوں​
ہی ہی ہی
انکل پھر تو اگر انہوں نے زیادہ اچھے اچھے کام کئے تو یہ ایکس تھری بن جائیں گے
اس نام سے تو کراچی میں ایک کھٹارا سی ویگن کا روٹ ہوتا تھا​
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,644
Points
592
#28
ہی ہی ہی
انکل پھر تو اگر انہوں نے زیادہ اچھے اچھے کام کئے تو یہ ایکس تھری بن جائیں گے
اس نام سے تو کراچی میں ایک کھٹارا سی ویگن کا روٹ ہوتا تھا​
:eek::eek::eek:
o_Oo_Oo_O
:hathora::hathora::hathora:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#29
ہی ہی ہی
انکل پھر تو اگر انہوں نے زیادہ اچھے اچھے کام کئے تو یہ ایکس تھری بن جائیں گے
اس نام سے تو کراچی میں ایک کھٹارا سی ویگن کا روٹ ہوتا تھا​
:p(y)
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#30
ہی ہی ہی
انکل پھر تو اگر انہوں نے زیادہ اچھے اچھے کام کئے تو یہ ایکس تھری بن جائیں گے
اس نام سے تو کراچی میں ایک کھٹارا سی ویگن کا روٹ ہوتا تھا​
:D(y)::dnld::
ویسے لومڑی کی کھال پہن کر ایکسٹو "ایکسو فوکسو" بن گئے تھے۔

;)
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,644
Points
592
#31
ویسے لومڑی کی کھال پہن کر ایکسٹو "ایکسو فوکسو" بن گئے تھے۔
لومڑیوں کے شکنجے میں گرفتار ہونے والے کو کئی روز تک ایسے خواب آتے ہیں
:p:p:p:p
 
Top