X2 here once again

X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,644
Points
592
#1
بہتی آنکھوں اور دکھتے کانوں کو خالد احمد صدیقی کا آداب

دوستو! میں درسگاہ کا پرانا ممبر (ایکس ٹو) ایک بار پھر سے آپ کی خدمت میں حاضر ہوں، دوبارہ سے ہم اپنی سیکرٹ سروس کی کاروائیاں شروع کردیں گے۔ امید ہے آپ سب میرا سواگت کریں گے بجائے میری درگت بنانے کے
بٹن اُڑا کے
والسلام​
 
Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
431
Likes
470
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#2
واؤ۔ ماشاءاللہ۔ ہم ڈبل سپیڈر میرا مطلب ہے کہ ایکس 2 بھائی کو آئی ٹی درسگاہ میں انٹری پر وارم ویلکم کہتے ہیں۔ خالد احمد صدیقی بھائی کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#3
حکیم خ الف صدیقی
(y)
دیکھنا جناب والا جس طرح تربیلا ڈیم کاواٹر گیٹ کھلتاہے کہیں چند سالوں کی رکی ،جمع شدہ تھریڈز سے فورم ہی کو نہ بیٹھا دینا۔
:ROFLMAO:

خوش آمدید
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,644
Points
592
#5

السلام علیکم
بقول بابا کھجل سائیں
@Khajjal Saeen
علم اور شراب جتنی پرانی ہو اُتنا مزہ دیتی ہے
گائے دودھ دیتی ہے اور بلی بچے دیتی ہے
کسی کے پاس کام نہیں تو کسی کو زیادہ ہی چھیتی ہے

اور سنائیں کیا چل رہا ہے آج کل
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,644
Points
592
#7
خالد احمد صدیقی بھائی کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔
اندازہ کرلو متھا کنال میں دے کے لیکن
میں سلمانی ٹوپی پہن کر پھرتا ہوں اور آپ کہتے ہیں کہ دیکھ کر خوشی ہوئی

کیا یہ کھلا تی ضاد نہیں ہے؟:unsure:
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,476
Likes
1,070
Points
267
Location
Manchester U.K
#10
انکل جی، یہ کارٹون سر سے ٹوپی بہت تیزی سے اتار رہا ہے اور اسی وجہ سے اس کے سر کے بال ہی اڑ گئے ہیں۔
بٹن چباکے

بڑھے غور سے مشاہدہ کیا ہے
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,476
Likes
1,070
Points
267
Location
Manchester U.K
#12
بس کیا بتاؤں انکل جی، ایکسٹو بننا اب اتنا آسان تو نہیں ہے۔ ہر نکڑ پر نظر رکھنا پڑتی ہے۔ بٹن چباکے
ماشا اللہ عقابی نظر
آئی ٹی درسگاہ کا "ایکسٹو" کون ہے؟ -

خوش رھیں
 
X 2

Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,644
Points
592
#13
ماشا اللہ عقابی نظر
آئی ٹی درسگاہ کا "ایکسٹو" کون ہے؟ -

خوش رھیں
جی انکل یہ خطاب اس وقت ملا تھا جب درسگاہ ٹیم شکار پر نکلی تھی اور صبیح بھائی چھپ کر ٹیم کی نگرانی کر رہے تھے لیکن اکیلا ہونے کی وجہ سے رات کو لومڑیاں انہیں اٹھا لے گئیں۔ تو وہ میں ہی تھا جس نے جان جوکھوں میں ڈال کر صبیح بھائی کو لومڑیوں کے چنگل سے آزاد کروایا تھا۔ میں نے بروقت اور برق رفتاری سے کاروائی کی تھی ورنہ لومڑیوں نے سرجری کے ذریعے صبیح بھائی کو کسی بڈھے لومڑ کی دم لگا کر اپنے کنبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ اسی کارنامے پر مجھے ایکسٹو کا ٹائٹل ملا تھا۔ چھک پٹ کے۔
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#14
ل

لو جی، یہ ہماری کہانی لکھنے والے کی اپنی بریکنگ نیوز آگئی ہے۔ بٹن دباکے
@Sabih Tariq
@Afzal339
@Abu Dujana
 
Joined
Apr 28, 2018
Messages
148
Likes
169
Points
57
#16

کچھ اور اچھے اچھے کام کریں تاکہ آپ ترقی پاکر ایکس ون ہوجائیں
o_O
 
UrduLover

ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,476
Likes
1,070
Points
267
Location
Manchester U.K
#17
کچھ اور اچھے اچھے کام کریں تاکہ آپ ترقی پاکر ایکس ون ہوجائیں
ترقی انگلش میں ادر وے آراونڈ کے مصدوق لولی آئی بیٹی انکو پر موشن ایک سے دو پر ہوئی ہے۔جیسے فوجی کا ایک ستارہ کم ترقی کی نشاندھی کرتا ہے اور دو ستارہ ترقی کاندھے کی شان بڑھاتا ہے۔ٹریگر دباکر۔ٹیشوں ۔ٹیشوں
۔ٹیشوں
۔ٹیشوں​
 
Abu Dujana

Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
431
Likes
470
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#18
جی انکل یہ خطاب اس وقت ملا تھا جب درسگاہ ٹیم شکار پر نکلی تھی اور صبیح بھائی چھپ کر ٹیم کی نگرانی کر رہے تھے لیکن اکیلا ہونے کی وجہ سے رات کو لومڑیاں انہیں اٹھا لے گئیں۔ تو وہ میں ہی تھا جس نے جان جوکھوں میں ڈال کر صبیح بھائی کو لومڑیوں کے چنگل سے آزاد کروایا تھا۔ میں نے بروقت اور برق رفتاری سے کاروائی کی تھی ورنہ لومڑیوں نے سرجری کے ذریعے صبیح بھائی کو کسی بڈھے لومڑ کی دم لگا کر اپنے کنبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ اسی کارنامے پر مجھے ایکسٹو کا ٹائٹل ملا تھا۔ چھک پٹ کے۔
ل

لو جی، یہ ہماری کہانی لکھنے والے کی اپنی بریکنگ نیوز آگئی ہے۔ بٹن دباکے
@Sabih Tariq
@Afzal339
@Abu Dujana
ہاہاہا. یہ تو واقعی بریکنگ نیوز ہے.
:D:p:cool:
 
Sabih Tariq

Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#19
جی انکل یہ خطاب اس وقت ملا تھا جب درسگاہ ٹیم شکار پر نکلی تھی اور صبیح بھائی چھپ کر ٹیم کی نگرانی کر رہے تھے لیکن اکیلا ہونے کی وجہ سے رات کو لومڑیاں انہیں اٹھا لے گئیں۔ تو وہ میں ہی تھا جس نے جان جوکھوں میں ڈال کر صبیح بھائی کو لومڑیوں کے چنگل سے آزاد کروایا تھا۔ میں نے بروقت اور برق رفتاری سے کاروائی کی تھی ورنہ لومڑیوں نے سرجری کے ذریعے صبیح بھائی کو کسی بڈھے لومڑ کی دم لگا کر اپنے کنبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ اسی کارنامے پر مجھے ایکسٹو کا ٹائٹل ملا تھا۔ چھک پٹ کے۔
اپنی ناکامیوں کو میرے کھاتے میں ڈال کر کہانی کوتبدیل کرنے کی ناکام کوشش ہے۔

اکیلے آدمی کوجب کوئی ٹاسک سونپاجاتاہے تو وہ پوری ٹیم کے مقابلے میں ون مین آرمی ہوتاہے۔
 
Doctor

Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#20
اپنی ناکامیوں کو میرے کھاتے میں ڈال کر کہانی کوتبدیل کرنے کی ناکام کوشش ہے۔

اکیلے آدمی کوجب کوئی ٹاسک سونپاجاتاہے تو وہ پوری ٹیم کے مقابلے میں ون مین آرمی ہوتاہے۔
ویسے ہمیں امیجن کرنا چاہئے کہ اگر ایکسٹو بروقت کارروائی نہ کرتا اور لومڑیاں اپنے مقصد میں کامیاب ہو جاتیں تو صبیح بھائی آج کیسے دکھائی دیتے؟:unsure:
 
Top