Golden Monogram - Designed by Abu DUjana

Abu Dujana

Help Desk
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
257
Likes
249
Points
43
Location
Karachi, Pakistan
#1
السلام علیکم!
ڈیزائنر حضرات کو دیکھ دیکھ کر کبھی کبھی ہم بھی کسی چیز کو "تختہ مشق" بناتے ہیں۔۔۔ آہووو۔۔۔
اس طرح کی ایک مشق۔۔۔ جو کہ "کسی ڈیزائنر" کی ٹیوٹوریل کو فالو کرتے ہوئے بنائی گئی ہے۔ ۔۔
۔
۔کوئی اپنا تخلیقی کام نہیں ہے۔۔۔ ہاں بس تھوڑی بہت امینڈمنٹ ہے۔۔۔
:)
آہووووو۔
۔
Golden-Monogram-BY-Abu-Dujana.jpg
 
Last edited:

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
671
Likes
432
Points
63
Location
Manchester U.K
#3
السلام علیکم!
ڈیزائنر حضرات کو دیکھ دیکھ کر کبھی کبھی ہم بھی کسی چیز کو "تختہ مشق" بناتے ہیں۔۔۔ آہووو۔۔۔
اس طرح کی ایک مشق۔۔۔ جو کہ "کسی ڈیزائنر" کی ٹیوٹوریل کو فالو کرتے ہوئے بنائی گئی ہے۔ ۔۔
۔
۔کوئی اپنی تخلیقی کام نہیں ہے۔۔۔ ہاں بس تھوڑی بہت امینڈمنٹ ہے۔۔۔
:)
آہووووو۔
۔
View attachment 57
Golden Monogram - Designed by Abu DUjana
Buhat behtreen Designing thank you for making the the best of best.
 

UMAR ISLAM

 
Super Moderator
Designer
Expert
Writer
Joined
May 7, 2018
Messages
120
Likes
138
Points
43
Location
Mansehra
#10
واہ پاجی آپ تو واقعی ڈیزائنر ہو گئے۔ بہت ہی زبردست کام کیا ہے۔ صرف آئی ٹی درسگاہ کے ٹیکسٹ میں تھوڑی کمی رہ گئی۔ اوور آل شاندار بلکہ جاندار کام کیا ہے​
 

Abu Dujana

Help Desk
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
257
Likes
249
Points
43
Location
Karachi, Pakistan
#11
واہ پاجی آپ تو واقعی ڈیزائنر ہو گئے۔ بہت ہی زبردست کام کیا ہے۔ صرف آئی ٹی درسگاہ کے ٹیکسٹ میں تھوڑی کمی رہ گئی۔ اوور آل شاندار بلکہ جاندار کام کیا ہے​
شکراً جزیلا
یہ شوق یہ ذوق یہاں سے تو ملا ہے آپ لوگوں کی صحبت سے۔۔
:)
 

X 2

 
Super Star
Expert
Poet
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
262
Likes
380
Points
63
#14
بہت خوب اصغر بھائی، میں نے بھی اپنا موجودہ اویٹر اسی طرح ٹرائیاں مارتے ہوئے بنایا تھا
 
Top