موبائی لائی لانگ

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#24
مزہ دوبالا ہوجاتاہےاگر صبیح کامرکزی کردار باباکھجل سائیں نبھاتے
یہ تو اُس وقت بتانا تھا نا جب میں نے ہلکا سا اشارہ دیا تھا کہ مجھے کچھ یاد آگیا ہے جلد پیش کروں گا

بٹن چباکے
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#25
ھھھ۔
بہت لطف آیا پڑھ کر۔
صبیح بھائی یہ مت کہنا کہ یہ جھوٹ نہیں ہے۔:ROFLMAO:
پڑھنے اور پسند کرنے کا شکریہ
مطلب آپ نے صبیح بھائی کے فرار کی راہ مسدود کردی

بٹن چباکے
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#28
آج گلبائی پر ٹریفک جام میں پھنسا ہوا تھا تو بیک مرر میں دیکھا کہ دو بندے پچھلی گاڑی میں سوار دو شہریوں سے موبائل اور پیسے چھین رہے تھے۔۔۔ پتا نہیں الکمونیا میں یہ ہوتا ہے یا نہیں۔ بہر حال میں نے اپنی باری کا انتظار شروع کر دیا اور ساتھ ساتھ جو کچھ آتا تھا وہ سب پڑھ ڈالا۔ شکر ہے انہوں نے قناعت پسندی کا ثبوت دیا اور انہی چیزوں پر اکتفا کر کے رفو چکر ہو گئے۔ ورنہ میں بھی اپنے جان سے پیارے موبائل سے محروم ہو جاتا۔
دل تو لگ رہا تھا کہ آج پیٹ سے باہر ہی نکل آئے گا (پیٹ تک وہ ڈاکؤوں کو دیکھتے ہی سلپ ہو کر پہنچ گیا تھا)۔ گاڑی کے ٹھنڈے یخ اے سی میں بھی زبردست پسینہ آ گیا تھا۔
پہلے تو اللہ پاک ہمیشہ ایسے حوادث سے محفوظ رکھے


دوسرا موبائل کے پیٹ تک پہنچنے پر بھی ایک کہانی ہوسکتی ہے:unsure:
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#29
میرصاب اورمعصوم بچہ کے ڈنڈا ڈولی بناکر چبوترے پر چھوڑآنا درگت تونہیں ہے عزت افزائی ہے
:p
ہاں جی اور نہیں تو کیا
ڈنڈا تو ڈولی کو ہی لگا ہوتا ہے
مطلب عزت سے پالکی میں بٹھا کر۔ ۔ ۔ ۔وغیرہ وغیرہ
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,676
Points
592
#30
اچھا آجکل عزت افزائی ایسے ہونے لگی ہے، ہمیں نہیں معلوم تھا
:D
کھجل سائیں کی خاص مریدنی کو معلوم تو سب کچھ ہے بس ویسے ہی بن رہیں ہیں
بٹن چباکے​
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#33
یہ تو اُس وقت بتانا تھا نا جب میں نے ہلکا سا اشارہ دیا تھا کہ مجھے کچھ یاد آگیا ہے جلد پیش کروں گا

بٹن چباکے
ہلکے اشارے سے آجکل مکھی بھی نہیں اڑتی
:p
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
602
Likes
721
Points
337
Location
Islamabad
#34
یہ تو اُس وقت بتانا تھا نا جب میں نے ہلکا سا اشارہ دیا تھا کہ مجھے کچھ یاد آگیا ہے جلد پیش کروں گا

بٹن چباکے
یعنی پہلے دھمکی دی تھی ، پھر حملہ کیا؟
:rolleyes::LOL:
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
602
Likes
721
Points
337
Location
Islamabad
#36
کھجل سائیں کی خاص مریدنی کو معلوم تو سب کچھ ہے بس ویسے ہی بن رہیں ہیں
بٹن چباکے​
میرا خیا ل ہے بہت جلد ہی کھجل سائیں کے عتاب کا آپ شکار ہونے ہی والے ہیں، سدھر جائیے ۔۔۔۔اس سے پہلے کہ کھجل سائیں مراقبے سے باہر آجائیں
:hathora:
 
Top