کیا ہمیں بھی تعارف کروانا ہوگا؟

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#21
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ پرانے پرانے لوگ آرہے ہیں :v ۔
خوش آمدید
جن کے ساتھ کے کوے بھی مرچکے ہیں
بٹن دباکے
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#22
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ پرانے پرانے لوگ آرہے ہیں :v ۔
خوش آمدید
ہم اتنے پرانے نہیں جتنے آپ ہیں
:maro:
ویسے شکریہ کی ضرورت تو نہیں ہے نا؟؟
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#26
ک
آپ نے پہلے تو کبھی نہیں بتایا کہ آپکو کوے روسٹڈ پسند ہیں

:/
:D
کوے صرف کھجل سائیں کے پیروکار ہی کھا سکتے ہیں
ہم تو سوچیں تو دانے نکل آتے ہیں
چہ جائیکہ کھانا
اور ویسے بھی

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#27
ک
کوے صرف کھجل سائیں کے پیروکار ہی کھا سکتے ہیں
ہم تو سوچیں تو دانے نکل آتے ہیں
چہ جائیکہ کھانا
اور ویسے بھی

الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا
لیکن ہمیں تو لگتا ہے کہ اب الکمونیا میں بہت کچھ ایسا ہوگا جو پہلے نہیں ہوا
:D
 

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#28
السلام علیکم۔ تمام سابقہ احباب کو خوش آمدیدانشا اللہ رمضان کی برکتیں سبھی ملکر سمیٹیں گے اور عید منایئں گے۔​


 
Last edited:

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#29
السلام علیکم۔ تمام سابقہ احباب کو خوش آمدیدانشا اللہ رمضان کی برکتیں سبھی ملکر سمیٹیں گے اور عید منایئں گے۔​
وعلیکم السلام
انشاءاللہ، ایسا ہی ہوگا​
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#34
وعلیکم السلام

خوش آمدید ۔

اور میں خاموش بچہ تو بلکل باتیں نہیں کرتا۔
شکریہ
جو لوگ جس بات کو نہ کرنے کا دعوی کرتے ہیں اور جس شدت سے کرتے ہیں، وہ وہی کام کرتے ہیں بلکہ سب سے زیادہ کرتے ہیں
:D
 
Joined
May 11, 2018
Messages
33
Likes
43
Points
15
Location
Alkamoonia
#35
شکریہ
جو لوگ جس بات کو نہ کرنے کا دعوی کرتے ہیں اور جس شدت سے کرتے ہیں، وہ وہی کام کرتے ہیں بلکہ سب سے زیادہ کرتے ہیں
:D
اب آپ یہ نہ کہہ دیں کہ آپ باتیں نہیں کرتیں۔ کیونکہ آپ اس کا برملا اظہار کر چکی ہیں۔
:cool:
اس لئے میں یہ منطق مانتا ہی نہیں۔
:maro:
 

LAIQUE SHAH

 
ITD Legend
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
182
Likes
290
Points
137
#38
وعلیکم السلام
فورم میں خوش آمدید۔۔
امید ہے اسی طرح آپ بہت ساری باتیں کرتی رہا کریں گی۔ :cool:
روزے میں زیادہ باتیں کرنے سے پیاس لگ جاتی ہے۔:hathora:۔ اور اگر باتیں لکھی جائیں تو پھر مسلہ نہیں ہے۔۔بٹن دبا دباکے۔:pagal:۔
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#39
وعلیکم السلام
فورم میں خوش آمدید۔۔
امید ہے اسی طرح آپ بہت ساری باتیں کرتی رہا کریں گی۔ :cool:
بہت شکریہ
ضرور، لیکن جب ہمارے سارے باتونی بہن بھائی واپس آجائیں گے
:D
 

ناعمہ وقار

 
Super Star
Contest Winner
Dynamic Brigade
Joined
May 8, 2018
Messages
608
Likes
726
Points
337
Location
Islamabad
#40
روزے میں زیادہ باتیں کرنے سے پیاس لگ جاتی ہے۔:hathora:۔ اور اگر باتیں لکھی جائیں تو پھر مسلہ نہیں ہے۔۔بٹن دبا دباکے۔:pagal:۔
:pagal:
لیکن بٹن بچاروں کا کیا قصور ہے کہ انہیں اتنا دبایا جائے اور اپنے بولنے کا سارا عتاب انھی پہ نازل کیا جائے
 
Top