کھجل سیریز: ہتھیلی پر خارش

AM

 
Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
122
Likes
254
Points
132
Location
Arifwala
#1
مریدوں سے مسائل پوچھنے کا وقت تھا ، ایک مرید نے مسئلہ بیان کیا
"بابا سائیں سرکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج صبح سے میری دائیں ہتھیلی پر خارش ہے"
"دولت آئے گی"
کھجل سائیں نے بدستور بند آنکھوں سے بنا سر اٹھائے جواب دیا
"بابا سائیں سرکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بائیں ہتھیلی پر بھی خارش ہے"
"دولت جائے گی"
"بابا سائیں! اگر دائیں پاؤں کے تلوے پر خارش ہو؟"
"کوئی مبارک سفر درپیش ہے"
"اور بائیں پاؤں کے تلوے پر ہو تو؟"
"سفر میں مشکلات کا سامنا ہوگا"
"سہی!! یا بابا سائیں سرکار آج صبح سے میرے دائیں کندھے پر بھی خارش ہے"
مرید نے ہچکچاتے ہوئے سوال کیا
"در فٹے منہ، اٹھ دفعہ ہوجا یہاں سےتجھے خارش کی بیماری ہے جا جاکر آستانے کے عقبی جوہڑ میں اشنان کر"
کھجل سائیں نے مرید کی "وکھی" پر لات رسید کرتے ہوئے جواب دیا
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#4
:LOL::ROFLMAO:واہ کھجل سائیں کی لات ٹھیک وکھی پر پڑی ہوگی
اللہ میاں کھجل سائیں کی اہلیہ کو بھی ہمیشہ امان میں رکھے آمین
 

AM

 
Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
122
Likes
254
Points
132
Location
Arifwala
#5
:LOL::ROFLMAO:واہ کھجل سائیں کی لات ٹھیک وکھی پر پڑی ہوگی
اللہ میاں کھجل سائیں کی اہلیہ کو بھی ہمیشہ امان میں رکھے آمین
ویسے وکھی پر لات مارنے والی حرکتیں عام طور پر خواتین ہی کرتی ہیں، اس لیے دعا کریں اس حوالے سے سائیں کو اللہ اپنی امان میں رکھے :D ۔
 

Abu Dujana

 
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
464
Likes
490
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#8
ہاہاہا۔ کیا بات ہے کھجل سائیں کی۔ حکمت میں بھی ید طولی رکھتے ہیں۔ خارشیوں کو بنا دیکھے نہ صرف پہچان لیتے ہیں بلکہ علاج بھی تجویز کرلیتے ہیں ۔۔
:D:p:cool:
 
Top