ڈاکٹر میکینیکل فورم کی زیارت کے لئے حاضر ہے

Joined
May 4, 2018
Messages
20
Likes
35
Points
40
Location
Islamabad
#1
السلام علیکم

امید کرتا ہو تمام ممبران بخیریت ہونگے۔۔
ویسے تو لوگ اسامہ کے نام سے جانتے ہیں لیکن فورمز میں ڈاکٹر میکینیکل نام مستعمل رہا ہے۔
تعلیم کے لحاظ سے انجینیر ہوں ، پیشے کے لحاظ سے استاد اور شوق کے لحاظ سے ادیب ۔۔
تمام دیرینہ دوستوں سے مل کر خوشی ہوئی ہے۔۔ اور امید ہے کہ اس فورم کا محور و مقصد تعلیمی اور تفریحی رہے گا۔

اجازت چاہوں گا۔
والسلام
ڈی -ایم
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Top Poster
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,631
Likes
1,967
Points
492
Location
Rawalpindi
#4
وعلیکم السلام ورحمتہ وبرکاتہ، ایک اور ڈاکٹر کا سواگت کرتے ہیں۔ ۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے ڈاکٹر دو۔ بٹن دباکے
 

Afzal339

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
448
Likes
628
Points
257
#7
وعلیکم السلام
آئی ٹی درسگاہ میں خوش آمدید
ڈی ایم بھائی
 
Joined
May 4, 2018
Messages
20
Likes
35
Points
40
Location
Islamabad
#10
ایک دفعہ پھر سلام عرض کرنا چاہتا ہوں۔
افضال بھائی شکر گزار ہوں۔۔ بہت شکریہ۔۔
صبیح بھائی آداب۔۔ کیسے احوال ہیں؟ ملتے رہیں گے تعلیمی سلسلے میںاسی فورم پہ۔۔۔ :ڈ
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
833
Likes
1,446
Points
452
Location
Central
#11
ایک دفعہ پھر سلام عرض کرنا چاہتا ہوں۔
افضال بھائی شکر گزار ہوں۔۔ بہت شکریہ۔۔
صبیح بھائی آداب۔۔ کیسے احوال ہیں؟ ملتے رہیں گے تعلیمی سلسلے میںاسی فورم پہ۔۔۔ :ڈ
بھائی آدمی جتنا مصروف ہوتاہے اس کو فورم کے لیے پانچ منٹ نکال کر آنے میں بڑی لذت ملتی ہیں۔
:)
تعلیمی کامیابیوں کے لیے دعا گو ہوں۔
 
Joined
May 4, 2018
Messages
20
Likes
35
Points
40
Location
Islamabad
#17
بھائی آدمی جتنا مصروف ہوتاہے اس کو فورم کے لیے پانچ منٹ نکال کر آنے میں بڑی لذت ملتی ہیں۔
:)
تعلیمی کامیابیوں کے لیے دعا گو ہوں۔
ہاہا بجا ارشاد فرمایا آپ نے۔۔
انشاء اللہ اب کی بار مستقل ہو گئے ہیں۔۔
 

Abu Dujana

 
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
464
Likes
490
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#19
وعلیکم السلام۔
کیا کہنے ڈاکٹر مکینکل جی کے۔۔۔
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔
:)
 
Top