فیر آگیا ای

Joined
May 6, 2018
Messages
159
Likes
155
Points
57
Location
Lahore
#1
السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں امید ہے سب خیریت سے ہونگے آج سے سات سال قبل 2011 میں اس درسگاہ میں پہلی دفعہ شمولیت اختیار کی تھی
ایک فیملی کا سا ماحول ہے درسگاہ کے دوبارہ کھلنے کی بہت خوشی ہوئی پرانے ممبرز شامل ہوتے جا رہے ہیں مگر عبدالمالک بھائی نظر نہیں آئے ابھی تک
 

Afzal339

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
430
Likes
601
Points
257
#2
وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبراکتہ
خوش آمدید احسان بھائی
آپ کے آنے پر خوشی ہوئی جی انشاء اللہ سب آئیں گے
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#3
السلام علیکم دوستو کیا حال چال ہیں امید ہے سب خیریت سے ہونگے آج سے سات سال قبل 2011 میں اس درسگاہ میں پہلی دفعہ شمولیت اختیار کی تھی
ایک فیملی کا سا ماحول ہے درسگاہ کے دوبارہ کھلنے کی بہت خوشی ہوئی پرانے ممبرز شامل ہوتے جا رہے ہیں مگر عبدالمالک بھائی نظر نہیں آئے ابھی تک
وعلیکم السلام احسن بھائی بہت شکریہ بہت خوشی ہوئی آپ کو واپس دیکھ کر امید ہے ۔ انشاء اللہ باقی دوست بھی ایک ایک کرکے آج کل میں پہنچ جائیں گے۔
 

AM

 
Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
122
Likes
253
Points
132
Location
Arifwala
#4
وعلیکم السلام
الحمدللہ بخیریت ہیں ہم، آپ کو پھر سے فورم پر دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔۔ یاد رکھنے کا دلی شُکریہ۔۔ اور اس دوران فیس بک پر ہم رابطے میں رہے ہیں
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
832
Likes
1,440
Points
452
Location
Central
#5
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ماشاء اللہ آپ کے مختصر تعارف سے معلوم ہواکہ آپ فورم کے پرانے ممبرز میں سے ہیں۔
 

Ata Rafi

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
116
Likes
177
Points
112
Location
Karachi
#6
وعلیکم السلام۔
بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر۔
ان شاء اللہ پرانی رونقیں پھر بحال ہوں گی۔
 
Top