ITDarasgah 9th Anniversary Cards Competition.

Ata Rafi

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
114
Likes
167
Points
43
Location
Karachi
#25
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھا لگا چلیں ان شاءاللہ پھرمیری انٹری بھی دیکھ لیجئے گا
منتظر ہیں جی۔
ضرور پیش کیجیے اپنا کام۔
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
671
Likes
432
Points
63
Location
Manchester U.K
#27
ویری نائس
یہ تو فورم کے ہوم پیج پر بھی ہے
مطلب اسے پہلا انعام مل گیا؟
ہمیں دیر ہوگئی ورنہ ہم بھی حصہ لیتے
*****
Urdulver said:
سب سے اچھے کارڈ کا انتخاب عید الفطر کے بعد رائے شماری کے ذریعے کیا جائے گا اور شیئر کرنے والے رکن کو خصوصی انعام دیا جائے گا
تو آئیں یہ سلسلہ شروع کرتے ہیں
چلو اگر انعام دے دیا ہے۔تو اسکے حقدار بھی وہی لگتے ہیں۔لیکن اعلان کی تاریخ اور عید سے پہلے فیصلہ مجھے لگتا نہی ہے جیتنے والے کا فیصلہ ابھی ہوا ہے ورنہ یہ دھاگہ بند بھی کیا جا چکا ہوتا اور یہ اعلان بھی چسپان ہوا ہوتا کے مزید ممبرز کی انٹری اب نہی لی جاے گی۔شکریہ
 
Joined
May 18, 2018
Messages
42
Likes
76
Points
18
Location
Bruxelles
#28
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت زبردست تھریڈ اور بہت ہی خوبصورت ڈیزائن

آئی درسگاہ کے تمام ممبرز اور ٹیم کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
 
Top