ITDarasgah is Back آئی ٹی درسگاہ کی بحالی

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#21
السلام علیکم سبھی ممبرز اپنے فیس بک پر آئی ٹی درسگاہ کی بحالی کا نوٹس لگایئں۔تاکہ تمام ممبر کو دوبارہ فورم پر واپس لایا جائے۔میں نے ایک نوٹس اپنے فیس بک ٹائم لائن پر لگا دیا ہے۔
UrduLover PakArt
ITDarasgah is Back آئی ٹی درسگاہ کی بحالی
ITDARASGAH.COM​
 
Last edited:

UrduLover

 
Super Star
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,558
Likes
1,120
Points
287
Location
Manchester U.K
#22
السلام علیکم۔سبھی دوست اپنے سابقہ دوستوں کو اگر یہ میسیج پسند آے تو یہ میسیج سبھی کوبھیجکر فورم پر
انوایئٹ کیجئے اور اِنسرٹ لگا کر فیس بُک۔گوگل پلس اور دیگر سوشل نیٹ ورک پر انویٹیشن چسپاں کرکے
فورم کی ٹریفک بڑھایئں اور نئے مبمران کو جوئن کرنے کی دعوت دیں۔شکریہ

****
ITD joining message.JPG
 
Last edited:
Joined
Aug 1, 2018
Messages
2
Likes
0
Points
1
Location
pakistan
#23
میں اشٹام تحریر کرنے کا کام کرتا ہوں لیکن آئی ٹی کے فورم پر اشٹام میں قانونی مواد سرچ نہیں ہو رہا ، لہذٰا پرانے ممبران سے گزارش ہے کہ رہنمائی فرمائے کی اُردو میں اشٹام کی تحریریں کیسے تلاش کر سکتا ہوں
 
Top