تعارفی سیکشن میں صبیح طارق

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,317
Points
452
Location
Central
#1
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

دوستو! بھائیو! اور بہنوں! ،آئی ٹی درسگاہ دوبارہ سے لانچ ہوچکاہے، الحمدللہ رب العالمین۔

رجسٹریشن کے بعد خوشی ہوئی کہ دوبار یعنی حال اور ماضی میں بھی میں نے اس فورم کو اولین میں جوائن کیا۔

اس فورم سے ہم نے بہت کچھ سیکھا اور بڑے اچھے لوگوں کا ساتھ رہا۔

آئی ٹی درسگاہ کے بانی لئیق شاہ کے لیے بھی فخر ہے کہ ان کے دوستوں نے اس فورم کو دوبارہ سے لانچ کیا۔

ماضی کے ساتھیوں سے گذارش ہے کہ فورم کو جوائن کریں تاکہ سیکھنے سکھانے کا عمل بااحسن خوبی جاری رہے۔

شکریہ​
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,009
Likes
1,498
Points
487
Location
Rawalpindi
#2
وعلیکم السلام صبیح بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر ، آپ کا اپنا فورم ہے جو چاہیں اور جیسے چاہیں، جسٹ ڈو اٹ
امید ہے باقی ساتھی بھی ایک ایک کرکے یہاں پہنچ جائیں گے کل اتوار کو فورم کی باقاعدہ ری اوپننگ ہے اور کوشش کریں گے کہ اس موقع پر لائق شاہ لالہ کو یہاں بلائیں​
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,317
Points
452
Location
Central
#3
وعلیکم السلام صبیح بھائی بہت خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر ، آپ کا اپنا فورم ہے جو چاہیں اور جیسے چاہیں، جسٹ ڈو اٹ
امید ہے باقی ساتھی بھی ایک ایک کرکے یہاں پہنچ جائیں گے کل اتوار کو فورم کی باقاعدہ ری اوپننگ ہے اور کوشش کریں گے کہ اس موقع پر لائق شاہ لالہ کو یہاں بلائیں​
شکریہ ڈاکٹر بھائی،امید ہے کہ
لائق شاہ لالانی فورم کو جوائن کریں گے۔

اور پیر ومرشد ایڈیٹر شاھد بھائی عرف کھجل سائیں اول اور ان کا دایاں باوز اے ایم کا بھی انتظار ہے۔
 

Afzal339

 
Advisor
Dynamic Brigade
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
393
Likes
551
Points
227
#4
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبیح بھائی آئی ٹی درسگاہ میں خوش آمدید
امید ہے ماضی کی طرح حال اور مستقبل میں بھی مل کر اس فورم کی ترقی کے لیے کام کریں گے آپ جیسے سینئر کا فورم پر آنا خوش آئند ہے
 

Abu Dujana

 
Advisor
Designer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
419
Likes
441
Points
182
Location
Karachi, Pakistan
#7
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا بات ہے صبیح بھائی کی۔ ناقابل بیان خوشی محسوس ہورہی ہیں اپنے لیجنڈری دوستوں کو دیکھ کر۔ بہت شکریہ آئی ٹی درسگاہ کو جوائن کرنے کا۔
:)
 

AM

 
Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
109
Likes
222
Points
112
Location
Arifwala
#8
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قابلِ احترام صد محترم جناب کھجل سائیں :D ۔ آپ کو فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی امید ہے ہمارا یہاں بھی ایک ساتھ وقت بہت اچھا گزرے گا :p ۔
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,317
Points
452
Location
Central
#9
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبیح بھائی آئی ٹی درسگاہ میں خوش آمدید
امید ہے ماضی کی طرح حال اور مستقبل میں بھی مل کر اس فورم کی ترقی کے لیے کام کریں گے آپ جیسے سینئر کا فورم پر آنا خوش آئند ہے
شکریہ افضل بھائی۔
عمر اور کام دونوں کے لحاظ سے سینئر نہیں ہوں۔

البتہ کام میں آپ احباب بہت سینئر ہو۔
جزاک اللہ خیرا
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,317
Points
452
Location
Central
#12
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا بات ہے صبیح بھائی کی۔ ناقابل بیان خوشی محسوس ہورہی ہیں اپنے لیجنڈری دوستوں کو دیکھ کر۔ بہت شکریہ آئی ٹی درسگاہ کو جوائن کرنے کا۔
:)
شکریہ شاہ جی۔آپ لوگ قابل تحسین ہو کہ فورم کو دوبارہ سے زندہ کرکے پرانے دوستوں کو اکھٹا کرنے کیساتھ پھر سے سیکھنے سکھانے کا پلیٹ فارم مہیہ کردیاہے۔
جزاک اللہ ۔
 

Sabih Tariq

 
Super Moderator
Dynamic Brigade
Teacher
Writer
Joined
May 5, 2018
Messages
773
Likes
1,317
Points
452
Location
Central
#13
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قابلِ احترام صد محترم جناب کھجل سائیں :D ۔ آپ کو فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی امید ہے ہمارا یہاں بھی ایک ساتھ وقت بہت اچھا گزرے گا :p ۔
ھاھاھا
آپ کو بھی فورم پر خوش آمدید
ان شاء اللہ ۔آپ کے طاقت ور "چلے" اصلی کھجل سائیں کو کھینچ کر فورم پر لے آئیں گے۔

:love:
 

Ata Rafi

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
114
Likes
175
Points
32
Location
Karachi
#14
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ صد افتخار ہے۔
;)
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Dynamic Brigade
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
1,303
Likes
858
Points
242
Location
Manchester U.K
#20
، ابھی صبیح بھائی کی اتنی عمر نہیں ہوئی کہ انہیں سینئر سٹیزن قرار دیا جائے
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
Masha Allah solo person,all in one, Aman with many talent.leader with many talent.

Super Star
VIP Member
Expert
Writer
Developer
Scientist
Teacher
Journalist
Designer
Engineer

 
Top