ثوبیہ شاہ حاضر ہے

Sobia Shah

 
VIP Member
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
20
Likes
43
Points
25
#21
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ارے آپ کو اتنا بھی لکھنے کی ضرورت نہیں تھی آپ بس نام کا تھریڈ بنا دیتیں سبھی سمجھ جاتے کہ خالہ جی آگئی ہیں پر کیا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے سبھی کو کام پہ لگا دیا بٹن دبا کے تو آپ نے اتنا کچھ لکھ دیا۔۔
شاد رہیں
اتنی بھی عمر نہیں گزری کہ میرے بزرگ مجھے خالا جی کہیں 😁
 

Sobia Shah

 
VIP Member
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
20
Likes
43
Points
25
#23
جی ہاں میں بھی ہوں یہاں ۔۔۔۔۔
تھا کوئی وہاں جو ہے یہاں بھی ہے وہاں بھی
جو ہوں میں یہاں ہوں میں وہاں کوئی نہیں تھا
اتنے پرانے پرانے لوگ گ گ گ گ
 

Sobia Shah

 
VIP Member
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
20
Likes
43
Points
25
#25
چلیں چھوٹی باجی کہہ لیں گے۔:p۔
اگر آپ پرانے خواتیں ممبر کو لے آئیں تو۔۔بٹن دبا کے
سب کی سب گھر داری میں مصروف ہیں ۔میں خود بہت مشکل سے وقت نکال پاتی ہوں
 

X 2

 
Super Star
Most Valuable
Dynamic Brigade
Expert
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
643
Likes
1,644
Points
592
#26
سب کی سب گھر داری میں مصروف ہیں ۔میں خود بہت مشکل سے وقت نکال پاتی ہوں
آپاں جی گھڑی کے سیل تبدیل کروالیں تاکہ آپ کا وقت بروقت بلکہ ہر وقت ہوجائے
بٹن چباکے
:LOL::LOL::LOL:
 
Joined
May 6, 2018
Messages
17
Likes
26
Points
10
Location
Karachi
#28
ہمارے لیئے تو اتنی عمر بہت ہے ۔۔۔ آپ کو یہی لگتا ہے جیسے کل کی بات ہو آپ ڈائنوسار۔۔۔۔




اتنی بھی عمر نہیں گزری کہ میرے بزرگ مجھے خالا جی کہیں 😁
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Dynamic Brigade
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
1,265
Likes
1,803
Points
487
Location
Rawalpindi
#29
ہمارے لیئے تو اتنی عمر بہت ہے ۔۔۔ آپ کو یہی لگتا ہے جیسے کل کی بات ہو آپ ڈائنوسار۔۔۔۔
شاید آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ان کے ساتھ کے کچھو کومے بھی اب صرف کراچی کے چڑیا گھر میں ہی ملتے ہیں​
:pagal:
 
Top