ثوبیہ شاہ حاضر ہے

Sobia Shah

 
VIP Member
Poet
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
18
Likes
38
Points
13
#1
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان۔میں رکھے آمین۔
اپنا تعرف کیا کر واوں ؟ بقول شاعر عمر گزری ہے اس دشت کی سیاحی میں

گلوبل ولیج میں قدم رکھنے کے بعد تقریبا ہرفورم میں طبع آزمائی کی تھی

تعرف وہی ہے ۔سیدہ ثوبیہ ناز تعلیم ایم اے اردوادب تعلق کراچی سے ہے
کچھ خاص نہیں اور
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
596
Likes
854
Points
93
Location
Rawalpindi
#3
وعلیکم السلام
ارے بھئی واہ ہماری مُنی آگئی
زہے نصیب
امید ہے اب درسگاہ پر مذید اچھی اچھی پوسٹنگ دیکھنے کو ملے گی اور خواتین سیکشن میں مذید سرگرمی دیکھنے کو ملے گی۔ بٹن دباکے​
 

AM

 
Super Moderator
Expert
Teacher
Writer
Joined
May 6, 2018
Messages
51
Likes
95
Points
18
Location
Arifwala
#6
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
 

Ata Rafi

 
Advisor
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
114
Likes
167
Points
43
Location
Karachi
#7
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
آپ کی تشریف آوری بابرکت ہو۔ آمین
 

X 2

 
Super Star
Expert
Poet
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
262
Likes
380
Points
63
#9
بقول شاعر عمر گزری ہے اس دشت کی سیاحی میں
بقول ایک اورلاہوری شاعر

دشت تو دشت ہیں صحرا بھی نہ چھوڑے ہم نے
بحرظلمات میں دوڑا دیئے گھوڑے ہم نے

اور جب بھوک لگی کچھ بھی نہ چھورا ہم نے
روز کھوتے تو کبھی کھالئے گھوڑے ہم نے
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
671
Likes
432
Points
63
Location
Manchester U.K
#10
السلام علیکم۔میں بھی آئی ٹی درسگاہ پر کافی عرصہ کے بعد لوٹا ہوں۔انشا اللہ تمام دوستوں سے ملاقات ہوگی۔
 

Doctor

 
Team Leader
Most Popular
Developer
Expert
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
596
Likes
854
Points
93
Location
Rawalpindi
#11
السلام علیکم۔میں بھی آئی ٹی درسگاہ پر کافی عرصہ کے بعد لوٹا ہوں۔انشا اللہ تمام دوستوں سے ملاقات ہوگی۔
وعلیکم السلام جناب محترم زاہدحسین صاحب (اگر میری یارداشت درست کام کر رہی ہے تو) بہت خوشی ہوئی آپ کو دوبارہ درسگاہ پر دیکھ کر امید ہے آپ اس فورم کی رونق میں مستقل اضافہ کرتے رہا کریں گے​
 
Last edited:

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
671
Likes
432
Points
63
Location
Manchester U.K
#14
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان۔میں رکھے آمین۔
اپنا تعرف کیا کر واوں ؟ بقول شاعر عمر گزری ہے اس دشت کی سیاحی میں

گلوبل ولیج میں قدم رکھنے کے بعد تقریبا ہرفورم میں طبع آزمائی کی تھی

تعرف وہی ہے ۔سیدہ ثوبیہ ناز تعلیم ایم اے اردوادب تعلق کراچی سے ہے
کچھ خاص نہیں اور

 
Last edited:

LAIQUE SHAH

 
ITD Legend
Expert
Engineer
Teacher
Writer
Joined
Apr 25, 2018
Messages
129
Likes
199
Points
43
#15
وعلیکم السلام
ارے بھئی واہ ہماری مُنی آگئی
زہے نصیب
امید ہے اب درسگاہ پر مذید اچھی اچھی پوسٹنگ دیکھنے کو ملے گی اور خواتین سیکشن میں مذید سرگرمی دیکھنے کو ملے گی۔ بٹن دباکے​
لوجی اُن کی عمر گزر گئی اور آپ ابھی تک مُنی سمجھ رہے ہیں۔:maro:۔

آئی ٹی درسگاہ میں ایک بار پھر سےپھرسے خوش آمدید۔۔۔۔۔۔​
 

UrduLover

 
ITD Star
Top Poster
Designer
Teacher
Writer
Joined
May 9, 2018
Messages
671
Likes
432
Points
63
Location
Manchester U.K
#16
لوجی اُن کی عمر گزر گئی اور آپ ابھی تک مُنی سمجھ رہے ہیں۔:maro:۔

آئی ٹی درسگاہ میں ایک بار پھر سےپھرسے خوش آمدید۔۔۔۔۔۔​
شاھد میاں نے سبھی کو بٹن دبانے پر لگا دیا ہے۔ما شااللہ​
 
Joined
May 6, 2018
Messages
15
Likes
25
Points
13
Location
Karachi
#19
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ارے آپ کو اتنا بھی لکھنے کی ضرورت نہیں تھی آپ بس نام کا تھریڈ بنا دیتیں سبھی سمجھ جاتے کہ خالہ جی آگئی ہیں پر کیا ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے سبھی کو کام پہ لگا دیا بٹن دبا کے تو آپ نے اتنا کچھ لکھ دیا۔۔
شاد رہیں
 
Top