Search results

  1. UMAR ISLAM

    This is Rabeea

    خوش آمدید ۔ اُمید ہے فورم آپ کے معیار پر پورا اترے گا
  2. UMAR ISLAM

    Promotion Cong! on your new vip status SILENT.WALKER and Derwaish

    وعلیکم السلام دونوں بھائیوں کو ترقی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ مزید ترقیاں نصیب فرمائے۔ آمین ،
  3. UMAR ISLAM

    Masjid Wazir Khan : Lahore

    بہت ہی خوبصورت اور شاہکار مسجد کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ جزاک اللہ خیر
  4. UMAR ISLAM

    صبیح اور وڈی جادوگرنی

    :pagal::pagal:
  5. UMAR ISLAM

    ITDarasgah 9th Anniversary Aftar Buffet Dinner 2018.

    افطاری تو بہت ہی مشکل ہپے ہاں اگر عام دن ہوتے اور ان میں کسی اتوار کو دن کا وقت طے ہوتا تو شاید شامل کوشش کر سکتا تھا۔ معذرت کے ساتھ معذرت کروں گا۔ اور ہاں پارسل کے لیے پتہ پوچھ سکتے ہیں پی ایم میں۔:)۔
  6. UMAR ISLAM

    How To Install All Programs From One Folder After Installing Windows

    کُچھ ٹیوٹوریل میرے پاس محفوظ حالت میں پڑے ہیںرفتہ رفتہ شیئر کرنے کی کوششکرتا رہوں گا۔
  7. UMAR ISLAM

    Darasgah online Darul Ifta

    نوٹ : اپنے مسائل کا حل جاننے کےلیے ہر بار ایک الگ دھاگے کاسہارا لیں ایک ہی دھاگھے میں پوچھے گئے دوسرے سوالات پر انتظامیہ اپنی صوابدید کی بنا پر یا تو اس سوال کو ایک نئےدھاگے کی شکل دے گی یا پھر حذف کر دے گی۔
  8. UMAR ISLAM

    Ramadan Calendar 2018 (ITDarasgah)

    وعلیکم السلام ورحمتہ الله وبرکاتہ بہت ہی خوبصورت ڈیزائن کیا ہے ۔ کلر کمبینیشن بھی پیارا ہے۔ جزاک اللہ خیر
  9. UMAR ISLAM

    بابو بھائی! درسگاہ کے پرانے ممبر کا عجیب اوتار

    ویسے تجزیہ تو آپ کا بڑا جاندار ہے جیسے تخلیق ہی آپ کی ہو اور اس بات میں بھی کافی سے ذیادہ جان نطر آتی ہے کہ اسے کسی دیسی یعنی دیہاتی سوچ اور روح نے بنایا ہو۔ خیر دیکھتے ہیں بابو بھائی کیا کہتے ہیں اس بارے میں
  10. UMAR ISLAM

    X2 and Crocodile ایکسٹو اور مگرمچھ

    ہاہاہا ایکس ٹو کا جذبات سے کیا کام ۔ ایسا لگتا ہے جیسے یہ محاورہ فٹ آ گیا ہو۔ کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا آئندہ کے لیے ایکس ٹو جزباتیت سے کنارہ کشی اختیار کر لے نہیں تو باورچی عبدالمالک کو ایکس ٹو کی سیٹ دینی پڑے گا۔:)۔
  11. UMAR ISLAM

    CorelDraw

    وعلیکم السلام بہترین سافٹویئر اور عمدہ ریویو۔ شیئرنگ کے لیے ممنون ہیں۔ (حسین والے نہیں:D) شکریہ
  12. UMAR ISLAM

    ایک خوبصورت غزل

    زبردست جناب . بہت خوب
  13. UMAR ISLAM

    Golden Monogram - Designed by Abu DUjana

    واہ پاجی آپ تو واقعی ڈیزائنر ہو گئے۔ بہت ہی زبردست کام کیا ہے۔ صرف آئی ٹی درسگاہ کے ٹیکسٹ میں تھوڑی کمی رہ گئی۔ اوور آل شاندار بلکہ جاندار کام کیا ہے
  14. UMAR ISLAM

    Forum Title Page Design

    بہترین ڈیزائن
  15. UMAR ISLAM

    Akram Naaz is Here

    وعلیکم السلام خوش آمدید جی آیاں نوں
  16. UMAR ISLAM

    SILENT.WALKER

    وعلیکم السلام خوش آمدید متفق علٰی پوست الداکتر صاحب خیر مبروک و مبرکتُن :oops:
  17. UMAR ISLAM

    Ramadan Design (Old)

    خوبصورت کام۔اشتراک کےلیے بہت شکریہ۔ خوش رہیں
Top